Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 60)

Monthly Archives: February 2018

مشال خان قتل کیس میں ایک شخص کو سزائے موت، 26 کو عمر قید

ہری پور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں ایک شخص کو سزائے موت جب کہ 26 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل جیل ہری پور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج فضل سبحان نے مشال …

Read More »

الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا، چیف جسٹس

Supreme Court

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ہماری ذمہ داری انصاف کرنا ہے جس سے معاشرہ قائم رہتا ہے اور الحمد اللہ ہمیں کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی …

Read More »

اسما قتل کیس میں خیبر پختونخوا پولیس کی کارکردگی بہت اعلیٰ رہی، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ننھی اسما کے قاتل کی گرفتاری پر خیبرپختونخواپولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک خون کے قطرے سے پولیس نے کیس حل کرلیا۔ مردان میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 4 سالہ ننھی اسما کے کم …

Read More »

ایگزیکٹ کیس؛ جعلی ڈگریوں کی خبر سچ ہوئی تو کوئی نہیں بچے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایگزیکٹ کیس میں کہا ہے کہ جعلی ڈگریوں کی خبر سچ ثابت ہوئی تو کوئی نہیں بچے گا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی جس میں ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اور …

Read More »

مردان میں ننھی اسما کا قاتل گرفتار، اعتراف جرم کرلیا

پشاور: مردان میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی اسما کا کم عمر سفاک قاتل گرفتار ہوگیا جس نے اپنے گھناؤنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے بتایا کہ اسما قتل کیس میں ملزم …

Read More »

بیس برس سے ایک خاندان کے ساتھ رہنے والا انسان دوست مگرمچھ

جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان …

Read More »

چین میں پہلے مسافر بردار ڈرون کی کامیاب پرواز

بیجنگ: چین نے وولو کوپٹر طرز کے ایک مسافر بردار ڈرون کی کامیاب آزمائش کی خبر دی ہے۔ اسے ای ہینگ 184 کا نام دیا گیا ہے جسے ہر موسم میں پرواز کےلیے موزوں قرار دیا جارہا ہے۔اگرچہ اسے کئی اہم بین الاقوامی نمائشوں میں پیش کیا جاتا رہا ہے …

Read More »

چوہوں میں انجکشن سے کینسر ختم کرنے میں اہم کامیابی

اسٹینفورڈ: دنیا بھر میں کینسر کے خاتمے کےلیے ماہرین سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے ایک انجکشن کے ذریعے چوہوں میں سرطانی رسولیوں (ٹیومرز) کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ سائنس ٹرانسلیشنل میڈیسن میں شائع تحقیقات کے مطابق کیلیفورنیا میں واقع اسٹینفرڈ یونیورسٹی اسکول …

Read More »

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

بنوں: شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حدی اور نورک میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیٹکل ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں شہید ہونے والوں میں …

Read More »

مسئلہ کشمیر سے اقوام متحدہ کی ساکھ خراب ہو رہی ہے، ملیحہ لودھی

maliha lodhi

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سے متعلق قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے اقوام متحدہ کی ساکھ خراب ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے مباحثہ میں اظہار …

Read More »