Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 6)

Monthly Archives: February 2018

موسیٰ خیل میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، 5 بچے جاں بحق

موسیٰ خیل: بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں خسرہ کے مرض میں مبتلا 5 بچے زندگی کی بازی ہارگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موسیٰ خیل کی یوسی حمزہ زئی میں خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ علاقہ …

Read More »

سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس متعارف کرادیے

بارسلونا: اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی سام سنگ نے گیلکسی ایس 9 اور گیلکسی ایس 9 پلس فون پیش کردیئے۔ نئے ماڈلز میں سوشل میڈیا کی ویژول ایپلی کیشن کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ نوجوان صارفین کو راغب کیا جاسکے۔ سام سنگ نے یہ دو نئے اسمارٹ فون …

Read More »

سعودی خاتون نے آدھا جگر شوہر کو عطیہ کردیا

ریاض: سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے …

Read More »

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس سماعت کے لئے مقرر

musharraf

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 8 مارچ کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق 3 نومبر 2007 کے ماورائے آئین اقدامات اور ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے الزام میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت …

Read More »

آرمی چیف سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صفی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمختصر اعلامیے کے مطابق ایرانی ایئرفورس کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صفی جنرل ہیڈکوارٹرز …

Read More »

پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ پی ٹی اے سے طلب

اسلام آباد: خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی اے سے پاکستانی بچوں کی ڈارک ویب پر فحش ویڈیوز کی رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بچوں کیخلاف جرائم سے متعلق قوانین کی بہتری سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسانی حقوق کمیشن کے حکام …

Read More »

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد

Asim Hussain

کراچی: احتساب عدالت نے گیس کے ٹھیکوں کی مد میں کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں گیس کے ٹھیکوں میں 17 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین، بشارت مرزا، جمیل انصاری، …

Read More »

عمران خان نے ولیمہ بھی خاموشی سے کردیا

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مختصر دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ شام بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ میں کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی مختصر دعوت ولیمہ کی تقریب گزشتہ روز بنی گالہ میں ان کی …

Read More »

آشیانہ کرپشن کیس میں گرفتار احمد چیمہ سے اہلیہ کی نیب دفتر میں ملاقات

لاہور: آشیانہ کرپشن کیس میں گرفتار لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈی جی احد چیمہ سے ان کی اہلیہ نے نیب کے دفتر میں ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ آشیانہ کرپشن کیس میں گرفتار ڈی جی ایل ڈی …

Read More »

سی پیک پر چینی قیدیوں سے مزدوری کرانے کا انکشاف

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی یوسف تالپور کا کہنا ہے کہ خبرملی ہے کہ چینی جیلوں سے قیدیوں کو لاکر یہاں سڑکیں بنوائی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا ہیڈ کوراٹر میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس رانا شمیم احمد …

Read More »