Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 50)

Monthly Archives: February 2018

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کردی ہے اور صدر مملکت نے ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت سلامتی کونسل سے دہشت …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور کراچی میں بوندا باندی سے موسم سرد

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں بوندا باندی سے ہلکی ٹھنڈ ہوگئی ہے۔ شہر قائد میں بارش …

Read More »

ایف سی بلوچستان کا آپریشن، 20 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ: فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کرتے ہوئے 20 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی نے انٹیلی جنس اطلاعات …

Read More »

پاکستان میں ٹیکس گزار افغانستان سے بھی کم

لاہور: سارک چیمبرکے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس دہندگان کی شرح افغانستان سے بھی کم ہے۔ افتخار علی ملک نے ملک میں ٹیکس بیس کو وسعت دینے کے وزیر اعظم کے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والے …

Read More »

بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی

ممبئی: بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی جب کہ آئی سی سی ایونٹس کو ٹیکس میں چھوٹ نہ دینے کی نئی روایت قائم کردی۔ دنیا بھر کے بیشتر ملکوں میں اسپورٹس کو معاشی نمو کا بھی اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے، کسی بھی ایونٹ کے …

Read More »

میں فلموں کو نہیں فلمیں مجھے منتخب کرتی ہیں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ میں کبھی فلم تلاش نہیں کی بلکہ فلمیں خود انہیں منتخب کرتی ہیں۔ حال ہی میں آٹو ایکسپو2018 میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنے کام اور …

Read More »

حسن اور صحت کا حصول صرف اچھی خوراک سے ممکن

حسن اور صحت کا آپس میں بہت ہی گہرا اور مضبوط تعلق ہے، اگر آپ ان دونوں کو پانا چاہتے ہیں تو اچھی خوراک کے بغیر ان کا حصول کسی صورت ممکن نہیں۔ اکثر خواتین نہایت دل کش، حسین اور خوب صورت نظر آنے کے لیے مختلف داؤ پیچ آزماتی …

Read More »

سائنس دانوں نے بلٹ پروف لکڑی تیار کرلی

میری لینڈ، امریکا: سائنس دانوں نے ایک ایسی لکڑی تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو عام لکڑی سے 10 گنا زیادہ مضبوط ہے اس اختراع سے فولاد کا کم خرچ اور قدرتی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے ’سپروُوڈ‘ کا نام دیا ہے جس پر ایک …

Read More »

وہیل چیئر پر پوتے کو روزانہ 20 کلومیٹر دور اسکول لانے والی 76 سالہ دادی

بیجنگ: چین میں ایک باہمت خاتون 76 سال کی عمر کے باوجود اپنے معذور پوتے کو روزانہ اسکول لاتی اور اسے دوبارہ اسکول سے گھر تک پہنچاتی ہیں لیکن اس کےلیے انہیں اوسطاً 20 کلومیٹر روزانہ کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔ شی یو یِنگ روزانہ اپنے معذور پوتے کے …

Read More »

رابطہ کمیٹی کا الیکشن کمیشن کو لکھا خط واپس لینے کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لینے کا اعلان کردیا جس میں فاروق ستار سے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اختیار واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی …

Read More »