Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 5)

Monthly Archives: February 2018

اگر بونی کپور یہ غلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ بھارتی سیاستدان

نئی دلی: آنجہانی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کے حوالے سے ہر روز نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں اب بھارتی سیاستدان امر سنگھ نے بھی اداکارہ کی موت کے حوالے سے نیا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بونی کپور اتنی بڑی غلطی نہ کرتے تو سری دیوی …

Read More »

نیوزی لینڈ میں پتھروں کا دریا بہنے لگا

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کے ایک علاقے میں لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب پانی کے اوپر بڑی مقدار میں چھوٹے بڑے پتھر بہت قوت کے ساتھ بہنے لگے، گویا کسی پتھریلے دریا کی طرح کا رخ اختیار کرگئے جن سے بڑے پیمانے پر نشیبی علاقے کے مکانات متاثر …

Read More »

سعودی ماہرین کا زمینی انفراریڈ توانائی سے بجلی بنانے کا کامیاب مظاہرہ

ریاض: سعودی عرب کے ماہرین نے زیریں سرخ اشعاع ( انفراریڈ ریڈی ایشن) سے بجلی بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس کے تحت زمینی حرارت کو بھی برقی توانائی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے گرم زمین سے خارج ہونے …

Read More »

پاکستان میں خسرہ کا مرض بحرانی شکل اختیار کرگیا

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع موسیٰ خیل میں پانچ بچے خسرہ کی وجہ سے موت کے شکار ہوئے ہیں اور اس تناظر میں تازہ خبر یہ ہے کہ ملک میں یہ مرض تیزی سے بڑھ رہا جس سے اس بیماری کے انتظامات اور ویکسی نیشن پر کئی سوالیہ نشانات اٹھ …

Read More »

پی ایس ایل تھری کا فائنل، کراچی میں انٹرنیشنل اسٹارز جگمگائیں گے، سرفراز احمد

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد پرامید ہیں کہ پی ایس ایل تھری کے کراچی فائنل میں انٹرنیشنل اسٹارز جگمگائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کررہے ہیں، ایکسپریس کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ …

Read More »

سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ

ریاض: سعودی فرامانروا شاہ سلمان نے مملکت کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی ہے۔ شاہ سلمان نے صوبہ الجوف کے گورنر کو برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ شہزادہ بندر بن سلطان کو الجوف کا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ شاہی فرمان …

Read More »

نواز شریف کو کسی اور نے نہیں قدرت نے نکالا، آصف زرداری

اسلام آباد: شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو کسی اور نے نہیں بلکہ قدرت نے نکالا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے عوام کو بے روزگار کرکے فاقہ کشی پر مجبور …

Read More »

اسرائیلی فوج نے احد تمیمی کے زخمی کزن سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی لڑکے محمد تمیمی سمیت 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے نبی صالح میں اسرائیلی فوجیوں نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں میں چھاپے مار کر 10 …

Read More »

تیونس کا شہر جہاں لوگ زمین کے اندر رہنا پسند کرتے ہیں

تونس: تیونس کے شہر مطماطہ کے اکثریتی آباد اپنے زیر زمین گھروں میں رہائش پذیر ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے جنوب مشرقی صوبے قابس کے شہر مطماطہ کے باسی آج بھی زمین کے اندر گھر بنانے اور اس میں رہائش کو ترجیح دیتے …

Read More »

داعش سے تعلق کے الزام میں 16 ترک خواتین کو سزائے موت

بغداد: عراق کی ایک عدالت نے ترکی کی 16 خواتین کو داعش سے تعلق کے الزام میں سزائے موت سنادی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس اگست میں داعش کے خلاف آپریشن شروع ہونے کے بعد سےسیکڑوں خواتین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جاچکا ہے۔ اب …

Read More »