Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 40)

Monthly Archives: February 2018

انصاف کی کرسی پربیٹھنے والوں کواللہ کے سامنے جواب دہ ہونا ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ انصاف کی کرسی پرموجود لوگوں کی اللہ کے حضور سب سے زیادہ پوچھ ہوگی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ووٹ کا تقدس ہونا چاہیے، مینڈیٹ کی توہین نہیں ہونی چاہیے، ووٹ کا احترام ہوگا …

Read More »

پاکستان کوعالمی واچ لسٹ میں شامل کیے جانے کا امکان

واشنگٹن: ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے چند ہفتوں قبل پیش کی جانے والی تحریک کے مطابق امریکا پاکستان کو عالمی دہشت گردوں سے متعلق مالیاتی ’’واچ لسٹ‘‘ میں شامل کرسکتا ہے جس کی نگرانی منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والا گروپ کرے گا۔ …

Read More »

سعودی حکومت، بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

برسلز: سعودی عرب نے بیلجیم کی سب سے بڑی جامع مسجد کا انتظام میزبان ملک بیلجیم کے حوالے کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ‘‘ کے مطابق مسجد الکبیر بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد ہے، اس کی تعمیر کے لئے بیلجیم کی حکومت نے سعودی عرب کو …

Read More »

سلمان خان کا مداحوں کو محبت کے دن پر خوبصورت تحفہ

ممبئی: سلمان خان محبت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کو نہیں بھولے اور اس دن انہوں نے اپنے تمام پرستاروں کو بہت ہی خوبصورت تحفہ دیا ہے۔ عید، دیوالی ہو یا کوئی بھی تہوار ہو سلو میاں اپنے مداحوں کو کبھی نہیں بھولتے، عید کے موقع …

Read More »

پیٹرول اورڈیزل پرہوشربا ٹیکسوں کا انکشاف

اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی تفصیات پیش کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی شرح کے حوالے سے رپورٹ …

Read More »

چیئرمین نیب نے نواز شریف کےخلاف 2 ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز میں ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز احتساب …

Read More »

پاکستان میں 5 سال کے دوران 17,862 بچوں سے جنسی زیادتی کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھرمیں 5 سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17 ہزار 862 واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہواہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکرایازصادق کی زیرِصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت انسانی حقوق نے ملک بھرمیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی سے متعلق رپورٹ …

Read More »

نااہلی مدت کیس ؛ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 (1) ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل 62 (1) ایف کی تشریح اور اس کے تحت نااہلی کی مدت کے تعین سے …

Read More »

خیبر ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی: جمرود کے علاقے طور خیل میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر ایجنسی میں جمرود کے علاقے طور خیل میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے لانگو آباد میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 …

Read More »