Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 4)

Monthly Archives: February 2018

شام میں ہونے والے قتل عام پر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے

کراچی: شامی فوج کی جانب سے نہتے اور بے گناہ شہریوں پر کی جانے والی بمباری نے پوری دنیا کو لرزا کر رکھ دیا ہے، معصوم بچوں کی لاشوں کو دیکھ کر پاکستانی فنکار بھی تڑپ اٹھے ہیں اور شام میں جاری قتل عام کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ …

Read More »

نوازشریف (ن) لیگ کے تاحیات قائد، شہباز شریف قائم مقام صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا ہے جب کہ نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاون میں پارٹی چئیرمین راجا ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر منتخب

لاہور: مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاون میں پارٹی چئیرمین راجا ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری ہے جس میں …

Read More »

ملک میں آمریت جیسے فیصلے ہورہے ہیں، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آمریت نہیں لیکن پھر بھی اُس دور جیسے فیصلے ہورہے ہیں اور میں برملا کہوں گا کہ میں یہ فیصلے نہیں مانتا۔ لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عامہ کے اجلاس سے …

Read More »

سیکرٹری دفاع کی پارلیمنٹ کو فوجی بجٹ کی معلومات فراہم کرنے کی پیشکش

اسلام آباد: سیکرٹری دفاع نے پارلیمنٹ کو فوجی بجٹ کی معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ شیخ روحیل اصغر کی صدارت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اراکین کمیٹی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کے بجٹ کی تفصیلات پارلیمنٹ کو کیوں نہیں …

Read More »

پارٹی صدر کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس

لاہور: ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری ہے جس میں پارٹی کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ٹاون میں پارٹی چئیرمین راجا ظفرالحق کی صدارت میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس …

Read More »

دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز نے دودھ کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ دودھ کے نام پرعوام کو پانی پلایا جارہا ہے۔ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دودھ کی قیمتوں میں …

Read More »

مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور

ایبٹ آباد: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں ہوئی جس میں 25 ملزمان کی جانب سے …

Read More »

خدا کی قسم میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ خدا کی قسم میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم …

Read More »

شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی باگ ڈور سنبھال لی

شہباز شریف نے بالآخر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف كو اعتماد میں لے لیا۔ رواں ہفتے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار احمد سمیت دیگر مركزی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں كا سلسلہ شروع ہوجائے گا ۔ آئندہ چند دنوں میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونگی ۔ باوثوق ذرائع كے مطابق وزیراعلی پنجاب …

Read More »