Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 32)

Monthly Archives: February 2018

فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ اسکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہا کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ اسکول کو ختم کرنے کے کیس کی سماعت کی …

Read More »

عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنا تو ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، احسن اقبال

Ahsan Iqbal

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ یا ججز پر تنقید نہیں کرتے لیکن فیصلوں پر تنقید کرنا تو ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال کا …

Read More »

سنجے دت کی اپنی زندگی پرمبنی فلم سے متعلق منفرد خواہش

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت نے خود کی زندگی پربننے والی فلم سے متعلق منفرد خواہش ظاہر کردی۔ بالی ووڈ کی فلموں میں گینسٹرکے متعدد کردارادا کرنے والے سنجے دت اپنے لائف اسٹائل کے سبب منفرد انداز کے مالک ہیں، وہ کبھی فلموں میں گینگسٹر بنتے ہیں …

Read More »

اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات لڑنے کی اجازت مل گئی

ishaq dar

لاہور: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسحاق ڈار نے سینیٹ کی جنرل اور ٹیکنو کریٹ نشستوں پر الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، الیکشن کمیشن کی …

Read More »

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید

انقرہ: ترکی کی عدالت نے 2016 میں حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے 2016 میں صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے …

Read More »

عام انتخابات کے لیے 20کروڑسے زائد بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام نجی پرنٹنگ پریس سے نہ کرانے کا …

Read More »

زینب قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ملزم عمران علی کا جیل میں ٹرائل مکمل ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج سجاد احمد نے 4 روز تک مسلسل کئی کئی گھنٹے کیس کی سماعت کے …

Read More »

نوجوان کی خودکشی کے صدمے سے دو بڑے بھائی بھی جاں بحق

deadbody

گوجرانوالہ: الیاس کالونی میں بھائی کی موت کے صدمے سے 2 بڑے بھائی بھی جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کی الیاس کالونی میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 35 سالہ زاہد نے گولی مارکرخودکشی کرلی، چھوٹے بھائی کی موت کی خبرسنتے ہی بڑے بھائی عباس کو دل …

Read More »

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

whatsapp

نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ڈیلیٹ کا …

Read More »

نیند سے بیدار ہونے والی خاتون کا لہجہ تبدیل ہوگیا

ایریزونا: ایک امریکی خاتون ایک صبح جب بیدار ہوئیں تو ان کے انگریزی بولنے کا لہجہ یکدم بدل گیا اور وہ دنیا کے کئی مشہور لہجوں اور انداز میں انگلش بولنے لگیں جبکہ دلچسپ بات یہ ہےکہ خاتون نے کبھی ان ممالک کا دورہ نہیں کیا۔ ریاست ایریزونا کے شہر …

Read More »