Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 31)

Monthly Archives: February 2018

راؤ انوار بہادر بچہ ہے، آصف زرداری

asif zardari

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ راؤ انوار بہادر بچہ ہے، ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے 54 ایس ایچ اوز میں سے صرف راؤ انوار ہی زندہ بچا ہے باقی سب مارے گئے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے …

Read More »

نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک

میدوگوری: نایئجیریا کے ایک پرہجوم بازار میں یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے نائیجیریا کی ریاست بورنو کے شہر میدوگوری کے مقامی بازار میں مجمع کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا …

Read More »

فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، نواز شریف

لودھراں: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لودھراں کے عوام نے ثابت کردیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں۔ لودھراں میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

قصور: زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت دینے پر مقتولہ کے لواحقین نے اطمینان کے اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مجرم کو سرِعام پھانسی دی جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل …

Read More »

شاہ زیب کیس؛ پھانسی کے ملزم شاہ رخ کو کال کوٹھری میں کیوں نہیں رکھا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہ رخ قتل کیس کے ملزم شاہ زیب جتوئی کو جیل میں سہولیات ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی جیل خانہ جات سے استفسار کیا ہے کہ پھانسی کے ملزم کو کال کوٹھری میں رکھنے کے بجائے اسپتال کیوں …

Read More »

ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کرکام کرے، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

حافظ آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہرادارہ اپنی آئینی حددود میں رہ کر اپنا کام کرے اور ملک کی ترقی کو سب سے مقدم رکھے۔ حافظ آباد میں قومی صحت پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ عوامی نمائندگی آسان …

Read More »

شرجیل اور شاہ رخ سمیت تمام قیدیوں کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن اور شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام قیدیوں کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سابق وزیراطلاعات سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی شرجیل …

Read More »

زینب کے قاتل کو سزا سنادی گئی

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عمران علی کو 4 بار سزائے موت سنادی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن …

Read More »

جلسوں کوعوامی عدالت قرار دے کرعدلیہ پر تنقید کی جا رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے والے قوم و ملک کی خدمت نہیں کررہے بلکہ اداروں کو کمزور کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عوامی …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان کا جناح اسپتال کراچی کا دورہ

کراچی: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے جناح اسپتال کے دورے کے دوران مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی اور ابتر صورتحال پر از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ جناح اسپتال …

Read More »