Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 30)

Monthly Archives: February 2018

بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاروں کے بعد گلوکاروں پربھی پابندی لگانے کا مطالبہ

ممبئی: بالی ووڈ کے گلوکاربابل سپریو بھی بھارتی انتہا پسندوں کی زبان بولنے لگے اورانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نئی فلم کے لیے راحت فتح علی خان کی آوازمیں ریکارڈ کیے گئے گانے کوفلم سے ہٹا دیا جائے۔ بالی ووڈ کے گلوکاراورکچھ عرصے قبل ہی سیاست میں قدم رکھنے …

Read More »

محدود اوورز کی کرکٹ نے پلیئرز کی اہلیت اور فٹنس کو متاثر کردیا، سرفراز احمد

کراچی: قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محدود اوورزکی کرکٹ نے کھلاڑیوں کی اہلیت اور فٹنس کو متاثرکیا ہے۔ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہیں کھل رہی ہیں، اگلے برس پاکستان میں کھیل کو …

Read More »

ایران نے چابہار بندرگاہ بھارت کو لیز پر دیدی، 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی: ایران نے18ماہ کے لیے چابہار بندرگاہ انڈیا کو لیز پر دیدی جب کہ ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا آپریشنل کنٹرول بھارت کے سپرد کرنے سمیت 9معاہدوں پردستخط کردئیے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتے کونئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جبکہ ایک بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا کی …

Read More »

فاروق ستار نے ایم کیو ایم انٹرا پارٹی الیکشن میں باغی ارکان کو باہر کردیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے انٹراپارٹی الیکشن میں باغی ارکان کو باہر کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار گروپ کے انٹراپارٹی الیکشن آج ہورہے ہیں۔ الیکشن کے لیے پولنگ کراچی اور حیدرآباد میں ہوگی اور پولنگ کا وقت دوپہر …

Read More »

آلودہ پانی کو ایک ہی مرحلے میں صاف کرنے والا انوکھا فلٹر تیار

ملبورن: آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے گرافین کی ایک نئی شکل گراف ایئر کو استعمال کرتے ہوئے ایک سادہ فلٹر بنایا ہے جو آلودہ ترین سمندری پانی کو بھی ایک ہی مرحلے میں صاف کرکے قابلِ نوش بناتا ہے۔ توقع ہے کہ اس ایجاد سے دنیا کے ان اربوں افراد …

Read More »

مسافر کے گیس خارج کرنے پر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

ویانا: دبئی سے ہالینڈ جانے والی پرواز کوایک مسافر کی طرف سے مسلسل گیس خارج کرنے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ عموماً فضائی سفر کے دوران کوئی فنی خرابی یا کسی بڑی پریشانی کے سبب ہوائی جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی جاتی ہے تاہم اس بار ایک عجیب …

Read More »

میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا،13 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست اوہاکا میں زلزلہ آنے کے بعد امداد کی غرض سے جائزہ لینے کے لیے ہیلی کاپٹر ایک گاؤں میں اتر رہا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عمرایوب تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کرکے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا …

Read More »

جرمنی میں 100 سے زائد شادیاں کرانے والا درخت

جرمنی: ہیمبرگ کے شور شرابے سے 100 کلومیٹر دور ایک جنگل میں 500 سال قدیم شاہ بلوط کا ایک درخت موجود ہے۔ اس درخت کے تنے پر تین میٹر بلندی پر ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ خط بھیجتے ہیں جن کا ایک ہی مقصد ہوتا …

Read More »