Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 3)

Monthly Archives: February 2018

سی پیک میں چینی کمپنی کو دیے گئے 294 ارب کے ٹھیکے میں بے قاعدگی کا انکشاف

اسلام آباد: چیئرمین این ایچ اے نے چینی کمپنی کو سی پیک کے تحت موٹروے کی تعمیر کے لیے ٹھیکہ دینے میں 2.9 ارب ڈالر کی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا جس سے اربوں ڈالر کی ڈیلز میں شفافیت کے حوالے سے خدشات ابھرنے لگے ہیں۔ چیئرمین این ایچ اے …

Read More »

شامی علاقے مشرقی غوطہ میں جنگ بندی کیساتھ بمباری بھی جاری

دمشق / بیروت / جنیوا: روس کی طرف سے شامی علاقے مشرقی غوطہ میں روزانہ 5 گھنٹے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود شامی جنگی طیاروں نے غوطہ میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری رکھی جبکہ شامی حکومت نے الزام لگایا کہ باغیوں کی طرف سے بھی بمباری کی …

Read More »

بلاسودقرض اسکیم، کسانوں کوسولرٹیوب ویل دینے کی سفارش

اسلام آباد: وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے ملک بھر کے کسانوں میں بلاسود قرض اسکیم کے تحت 30ہزار سولر ٹیوب ویل کی فراہمی کے منصوبے کے لیے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ ’’نجی ٹی وی ‘‘ کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی

پتوکی میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور اس پر نازیبا فقرے بھی کسے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پتوکی میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی کے قائم مقام صدر …

Read More »

شناختی دستاویزات میں عدالت کی اجازت کے بغیر مذہب کی تبدیلی پر پابندی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی دستاویزات میں عدالت کی اجازت کے بغیر مذہب تبدیل کرنے پر پابندی لگادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت ﷺ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈی جی نادرا عثمان مبین ذاتی حیثیت میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو آئندہ ماہ کے لیے …

Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں، امریکی معاون خصوصی

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ڈائریکٹر لیزا کرٹس نے دورہ پاکستان کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں جبکہ اسے حقانی نیٹ ورک کے مسئلہ پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ امریکی سفارتخانہ …

Read More »

اسرائیل میں نومسلم شخص کو داعش سے تعلق پر 38 ماہ قید

مقبوضہ یروشلم: اسرائیلی عدالت نے یہودیت سے اسلام قبول کرنے والے نو مسلم ویلنٹن میزلیوسکی کو داعش سے تعلقات رکھنے کے جرم میں 38 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا۔ اسرائیل کی ضلعی عدالت نے گزشتہ روز 40 سالہ نو مسلم ویلنٹن میزلیوسکی کو انتہا پسند جماعت داعش سے تعلق …

Read More »

5 سربراہوں والی ایم کیو ایم بہادرآباد منہ کی کھائے گی، فاروق ستار

اسلام آباد: سربراہ ایم کیوایم پاکستان (پی آئی بی ) ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بہادر آباد والے دوستوں کی دونوں درخواستوں کو رد کرتے ہوئے ہمیں ایک دن کی مہلت دی ہے اب یکم مارچ کو اپنا بھرپور موقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھیں …

Read More »

امریکی وفد کا ہنگامی دورہ، وزیر داخلہ و دیگر سے ملاقاتیں

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سینئر ڈائریکٹر برائے جنوبی و وسطی ایشیا لیزا کرٹس کی سربراہی میں کونسل کے وفد نے پاکستان کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ امریکی وفد نے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور سیکریٹری خارجہ تہمینہ …

Read More »