Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 29)

Monthly Archives: February 2018

پیر حمیدالدین سیالوی کی طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور: آستانہ عالیہ سیال شریف کے گدی نشین پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا …

Read More »

ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

تہران: ایرانی دارالحکومت سے یسوج شہر جانے والا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی ہنگامی میڈیکل سروسز کے سربراہ پیر حسین نے …

Read More »

دہشت گردی مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خواجہ آصف

Khawaja Asif

سیالکوٹ: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری مشرقی اور مغربی سرحدوں پر ہمارا ازلی دشمن دہشت گردی کررہا ہے لیکن جب دہشت گردی مسلط کی جائے گی تو اس کا منہ توڑ جواب بھی دیا جائے گا۔ سیالکوت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخواجہ آصف …

Read More »

پی ٹی آئی کی دشمنی میں بلین ٹری منصوبے پر تنقید ہورہی ہے، عمران خان

Imran Khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ ہمارا فخر ہے جس پر تنقید صرف اس لیے ہورہی ہے کیونکہ یہ پروجیکٹ پی ٹی آئی نے شروع کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان …

Read More »

پشاور میں فیس بک پر لڑکی کو بلیک میل کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور: امیرحیدر ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو بلیک میل کرنے میں ملوث 2 لڑکوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے امیر حیدرٹاؤن اعجاز آباد روڈ کی رہائشی لڑکی نے تھانہ پھندو میں شکایت درج کرائی ہے …

Read More »

بے ہنگم گرفتاریوں کے باعث ملک کی جیلیں بھر گئیں

اسلام آباد: قومی كمیشن برائے انسانی حقوق نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بے ہنگم گرفتاریوں کے باعث ملک کی جیلیں بھر گئی ہیں اور ہر جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ قومی كمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر …

Read More »

میرپورخاص میں ماں بیٹی کپڑے دھوتے ہوئے نہر میں ڈوب گئیں

میرپورخاص: کپڑے دھوتے ہوئے ماں بیٹی نہر میں ڈوب گئیں تاہم لاشیں نکال لی گئیں۔ میرپورخاص کے نواحی گاؤں گو ٹھ خادم علی کی رہائشی ماں رضیہ زوجہ رمضان خاصخیلی اور بیٹی کا ئنات حسب معمول گوٹھ میں نہر پرکپڑے دھونے کے لیے گئی تھیں جس دوران 20 سالہ کائنات …

Read More »

ٹنڈو محمد خان میں بچی سے زیادتی، زمیندار سمیت 3 افراد پر مقدمہ درج

ٹنڈو محمد خان: بلڑی شاہ کریم پولیس نے مگسی فارم کی رہائشی کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں مقامی زمیندار سمیت3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ مدعیہ کا کہناہے کہ وہ گزشتہ روز اپنے گھر سے کچھ دور پانی بھرنے …

Read More »

سعودی عرب 322.9 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ عرب دنیا میں سرفہرست

gold

ریاض: ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب سونے کے 322.9 ٹن …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں جیت کے لیے حمزہ شہباز متحرک ہوگئے

لاہور: سینیٹ کے انتخابات میں جیت کی خواہش لیے حمزہ شہازشریف متحرک ہوگئے۔ لیگی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے آئندہ ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے تاہم اس ضمن میں حمزہ شہبازشریف کو پنجاب کی سطح پر …

Read More »