Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 28)

Monthly Archives: February 2018

میلانیا کی ناراضی برقرار، فلوریڈا میں ٹرمپ کو پھر شرمندگی کا سامنا

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کے درمیان فاصلے اب تک نہیں سمٹ سکے تاہم اس بات کا ثبوت ایک بار پھر کیمرے میں آنکھ میں محفوظ ہو گیا جب میلانیا نے اپنے …

Read More »

چی گویرا کی پورٹریٹ بنانے والے مصور نے احد تمیمی کی تصویر بھی بنادی

مقبوضہ بیت القدس: ارجنٹائن کے انقلابی لیڈر چی گویرا کی ایک پورٹریٹ سے مقبول ہونے والے آئرلینڈ کے مصور نے فلسطینی مزاحمت کی علامت لڑکی عہد تمیمی کی تصویر بنا کر آزادی کے اس استعارے کو قابض فوج کے سامنے ڈٹ جانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئرش مصور …

Read More »

مٹی میں پوشیدہ طاقتور اینٹی بایوٹک جزو دریافت

نیویارک: پوری دنیا میں جراثیم (بیکٹیریا) تبدیل ہوکر ہماری اینٹی بایوٹک دواؤں کو بھی ناکام بنارہے ہیں لیکن اب مٹی میں موجود اہم اینٹی بایوٹک جزو دریافت ہوا ہے جو بہت سخت جان بیکٹیریا تک کو تباہ کرسکتا ہے۔ نیویارک میں واقع راک فیلر یونیورسٹی میں خرد حیاتیات (مائیکروبائیالوجی) کے …

Read More »

سہ ملکی ہاکی؛ پاکستان کی جاپان کو ہراکر فائنل میں رسائی

Pakistanhockey

لاہور: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دیتے ہوئے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں گزشتہ روز پاکستان اور جاپان کی ٹیمیںمدمقابل ہوئیں، میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے دفاعی کھیل …

Read More »

سعودی خواتین کو کاروبار کیلیے محرم کی اجازت کی شرط ختم

ریاض: سعودی حکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے کئی دہائیوں سے مملکت میں رائج سخت گارجین سسٹم میں تبدیلیاں کرتے ہوئے خواتین کو خود کفیل بنانے …

Read More »

بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بہادرآباد گروپ نے فاروق ستار کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا جبکہ حیدرآباد ژونل کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم بہادرآباد گروپ اور رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی …

Read More »

امریکا پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرنے کی قرارداد آج پیش کرے گا

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا جس میں امریکا پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے میں ناکام ہونے والی ریاست کی فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کرے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اراکین آج پیرس میں سر جوڑ …

Read More »

نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں، مریم نواز

maryam nawaz sharif

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، …

Read More »

70 سال سے جاری کھیل ختم نہ ہوا تو ملک کو خطرات لاحق ہوجائیں گے، نواز شریف

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 70 سال سے جاری کھیل ختم نہ ہوا تو ملک کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 2018 کے عام …

Read More »

نیب نے خادم پنجاب روڈ پروگرام اور میٹروبس میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں

ملتان: نیب نے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام اورمیٹروبس کرپشن کیس تحقیقات شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ملتان کی جانب سے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ نیب ملتان نے ہی میٹروبس کرپشن کیس میں 17 افسران کوبھی کل طلب …

Read More »