Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 22)

Monthly Archives: February 2018

بنگلہ دیش؛سابق وزیراعظم خالدہ ضیاءنے کرپشن الزام میں سنائی گئی سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی

ڈھاکہ(فارن ڈیسک) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا نے کرپشن الزام کے تحت سنائی گئی سزا کےخلاف اپیل دائر کر دی ہے۔بد ھ کو بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاءکے وکلاءکی جانب سے عدالت میں کرپشن الزامات کے تحت سنائی گئی سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی۔غیر …

Read More »

مسلسل 6 گھنٹے تک 102 زبانوں میں گانے والی لڑکی نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

دبئی: دبئی میں رہنے والی یہ لڑکی ساتویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ ایک تو اس نے 102 زبانوں میں گانے سنائے اور دوم مسلسل 6 گھنٹے 15 منٹ تک اس نے کنسرٹ میں …

Read More »

معمولی غلطی بھی کی تو اسرائیل کو کھنڈرا ت میں تبدیل کر دینگے، ایران

تہران: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی دھمکی پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات …

Read More »

سابق ایم این اے کشمالہ طارق وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق کووفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت مقرر کردیا۔ کشمالہ طارق کی تقرری کا دورانیہ حلف اٹھانے کے بعد 4 سال ہوگا، آئندہ چند روز میں حلف اٹھانے کے بعد وہ چارج سنبھال لیں گی۔وفاقی حکومت نے یہ تقرری لاہورہائیکورٹ کی …

Read More »

چین میں روبوٹ جنگی بحری جہازوں کا سب سے بڑا تحقیقی مرکز

بیجنگ: چین نے ٹیکنالوجی کے اگلے شعبے میں جست لگاتے ہوئے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے جس کے تحت وہ روبوٹ بحری جہاز بلکہ خودکار بحری جنگی جہازوں کا سب سے بڑا عالمی مرکز قائم کررہا ہے۔ یہ مرکز مکاؤ کے شمال میں ’وانشین میرین ٹیسٹ سائٹ ‘ کے …

Read More »

جسمانی صحت سے آگاہ کرنے والی انوکھی مصنوعی جلد تیار

ٹوکیو: جاپانی یونیورسٹی کے ماہرین نے الیکٹرونک جلد تیار کی ہے جو کسی شخص کی جسمانی صحت کی تفصیلات کو اسی کی جلد پر ظاہر کرسکتی ہے جبکہ دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر جیسی دیگر تفصیلات بھی اس کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس جلد کی تیاری میں باریک …

Read More »

نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست ایک بارپھرمسترد

supremecourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف تین ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارنے ان چیمبرکی، سماعت کے لیے نوازشریف کی جانب سے …

Read More »

شامی افواج کی وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شامی افواج کی وحشیانہ فضائی بمباری کے نئے سلسلے میں اب تک 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مشرقی غوطہ میں لگاتار بمباری کی گئی ہے جس میں بڑے پیمانے پر تباہی کے …

Read More »

اوچھے ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ہم ایسے اوچھے ہتھکنڈوں کا آخر تک ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا …

Read More »

لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے لاہور میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) نے 3 دہشت گردوں شعیب الرحمان، عبدالرحمان اور عامر سلیم کو گرفتار کرکے لاہور میں دہشت گردی کا …

Read More »