Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 20)

Monthly Archives: February 2018

ن لیگ کے ٹکٹوں پر سوال؟ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد: نوازشریف کی پارٹی صدارت کالعدم قراردینے کے فیصلے کے بعد ان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کیلیے ن لیگ کے امیدواروں کو جاری کیے گئے ٹکٹوں پر بھی سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کی پارٹی صدارت کالعدم قراردینے کے فیصلے کے بعد …

Read More »

شام میں مسلح گروپ کا روسی مرکز پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

ماسکو / دمشق / عمان: شام کے علاقے غوطہ میں قائم روس کے مفاہمتی مرکز پر شدید گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تاہم کوئی روسی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ رشین ریکنسیلی ایشن سینٹ فار …

Read More »

پی ایس ایل 3 کا آغاز؛ صحرا میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع

لاہور: صحرائے عرب میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع ہوگی جب کہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شائقین موسیقی کے دھنوں پر جھومیں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کیلیے بیتاب شائقین کا انتظارختم ہوا، پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ تعصب پر مبنی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق عدالتی فیصلہ تعصب پر مبنی ہے جس میں ایک ہی شخص کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق ایکسپریس نیوز سے بات کرتے …

Read More »

نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل، سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے نتیجے میں نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل ہوگئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں کی …

Read More »

سسلین مافیا کا لفظ حکومت کیلئے استعمال نہیں کیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سسلین مافیا کا لفظ حکومت کے لیے استعمال نہیں کیا لیکن یہ لفظ ہم سے منسوب کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر اپنے ریمارکس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پارلیمنٹ کے قانون کو من مانی تشریح سے ختم کرنا خطرناک ہوگا، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آئین بلاشبہ سب سے مقدس دستاویز ہے مگر اسے بھی پارلیمنٹ بناتی ہے اور پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کو من مانی تصور کیا جانے لگے تو یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے اداروں کے درمیان تصادم کا احتمال رہتا ہے۔ …

Read More »

عدالت نے اقامہ پر نااہل کرکے نواز شریف کو سڑکوں پر نکلنے کا موقع دے دیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو پاناما کیس میں نواز شریف کو جھوٹ بولنے پر سیدھا جیل میں ڈالنا چاہیے تھا لیکن اقامہ پر نااہل کرکے سابق وزیراعظم کو سڑکوں پر نکلنے کا موقع دے دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

آزاد کشمیر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شہری ولایت حسین شہید جب کہ …

Read More »

چاروں صوبوں کی زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اور چاروں صوبوں نے زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا سینیٹر جاوید عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون، سیکرٹری قانون اور چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل شریک ہوئے۔ …

Read More »