Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 2)

Monthly Archives: February 2018

(ن) لیگ چھوڑنے والوں نے کہاں اور کب ملاقاتیں کیں سب پتہ ہے، رانا ثنا اللہ

لاپور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ (ن) لیگ چھوڑنے والوں کے بارے میں ہمیں سب پتہ ہے کہ انہوں نے کہاں اور کب ملاقاتیں کیں اور کس کس سے ان کے رابطے ہوئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ …

Read More »

پاکستانی فنکاروں پر پابندی بھارتی بیمار ذہنیت کی عکاس ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں ڈیموکریسی نہیں شیموکریسی ہے اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی بھارتی بیمار ذہنیت کی عکاس ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی اشتعال …

Read More »

انتظار احمد کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا، مدیحہ کیانی

کراچی: انتظار قتل کیس کی واحد عینی شاہد مدیحہ کیانی کا کہنا ہے کہ انتظار احمد کو منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے انہیں تحفظ فراہم کریں۔ کراچی میں ڈیفنس خیابان اتحاد پر 13 جنوری کو قتل کیے گئے 19 سالہ انتظار …

Read More »

پارلیمنٹ کو قانون سازی پر مجبور نہیں کر سکتے، چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو قانون سازی پر مجبور نہیں کر سکتے تاہم قانون یا کسی معاملے میں کمی کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے گردوں کی غیر قانونی پیوند …

Read More »

خواجہ آصف کی منی لانڈرنگ پر نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے، عمران خان

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ثبوتوں کے باوجود نیب کی خاموشی سمجھ سے باہر ہے۔ بنی گالہ میں تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس …

Read More »

پاکستان سے مذاکرات چاہتے ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ماضی کو بھلا کر پاکستان سے مذاکرات کے خواہش مند ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت میں دوسری ’کابل کانفرنس‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے …

Read More »

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ: چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے …

Read More »

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی: دبئی میں جشنِ بہاراں کے موقعے پر مکی ماؤس کا ایک ماڈل پھولوں اور پودوں سے تیار کیا گیا ہے جسے اپنی نوعیت کا سب سے بلند ’مجسمہ گل‘ کہا جاسکتا ہے۔ اس ماڈل کی تیاری میں ایک لاکھ سے زائد پودے اور پھول استعمال ہوئے ہیں جنہیں بڑی …

Read More »

نرگس کے پھول میں کینسر ختم کرنے والا اہم جزو دریافت

بیلجیئم: برازیل کے ماہرین نے آبی نرگس کے پھولوں میں ایک اہم مرکب دریافت کیا ہے جو کینسر کو پھیلنے سے روک سکتا ہے۔ بیلجیئم کی یونیورسٹی لایبر ڈی بروکسیلیس (یوایل بی) کے ماہرین نے کہا ہے کہ ان پھولوں میں خاص الکلائیڈز پائے جاتے ہیں جو ایک پیچیدہ انداز …

Read More »

کوئٹہ میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے ڈی ایس پی حمیداللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں اسمنگلی روڈ پر فائرنگ نامعلوم مسلح افراد نے ڈی ایس پی حمیداللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ …

Read More »