Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 19)

Monthly Archives: February 2018

عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت بڑھ گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے متعلق کہا کہ کل کا فیصلہ بھی پاناما کیس کی ایک کڑی ہے، تمام فیصلے جو اب تک آئے ہیں یا آئندہ آئیں گے یہ …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت بڑھ گئی، مریم نواز

maryamaurangzeb

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے نوازشریف کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے متعلق کہا کہ …

Read More »

سونم کپورنے منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی

ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا کے سامنے بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپورحال ہی میں ایک تقریب کے دوران انگلی میں منگنی کی انگوٹھی پہنی ہوئی نظرآئیں جس کے بعد …

Read More »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمزکیلیے صرف پولیس کوذمہ دارنہ ٹہرایا جائے، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنوخواجہ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمزروکنا ہماری ذمہ داری ہے مگرصرف پولیس کو ذمے دار نہیں ٹہرایا جائے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے نظر نہ آنے والی چیزیں بھی سامنے آرہی ہیں، …

Read More »

اب ہاتھوں کی حرکات سے موبائل فون چارج کرنا ممکن

نیویارک: چینی اکیڈمی برائے سائنسس اور یونیورسٹی آف بفلیو امریکہ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے آپ جسمانی حرکات وسکنات سے فون جارچ کرسکیں گے۔ اس ٹیم نے ایک ٹرائبوالیکٹرک جنریٹر بنایا ہے جو چھوٹی دھاتی ٹکیوں کی شکل میں ہے …

Read More »

سیب اور ناشپاتی سمیت کئی پھل فالج سے بچانے میں مددگار

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: سیب اور ناشپاتی سمیت کئی پھلوں اور سبزیوں میں موجود ایک اہم جز فالج کے حملے سے روک سکتا ہے۔ ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھاتے ہیں تو اس سے فالج کا خطرہ 52 …

Read More »

کینیڈا کے شہری پراسرار شور سے پریشان

کینیڈا: کینیڈا کے ایک شہر کے رہائشی گزشتہ 8 برس سے پراسرار شور سن رہے ہیں لیکن اب تک اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور لوگ اس سے پریشانی کا شکار ہیں۔ ڈیٹرائٹ کے قریب واقع ایک چھوٹے شہر ونڈسر کے رہائشی ہر جگہ برپا ایک شور سے …

Read More »

میرا نام نوازشریف ہے اس کو بھی چھیننا ہے توچھین لیں، سابق وزیراعظم

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا نام نواز شریف ہے اس کو بھی چھیننا ہے تو چھین لیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے دیا گیا فیصلہ میرے …

Read More »

بھاگتے ہوئے دہشت گردوں کو آپریشن ردالفساد کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے، اعزازچوہدری

aizaz chaudhry

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھاگتے ہوئے دہشت گردوں کو آپریشن ردالفساد کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی اورمعاشی میدان میں کامیابیوں کا اعتراف کیا جانا چاہیے، پاکستان …

Read More »

بشریٰ سے ملنے سے پہلے کامیاب انسان نہیں تھا، عمران خان

اسلام آ باد۔: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ سے ملنے سے پہلے کامیاب انسان نہیں تھا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ میری نئی اہلیہ بشریٰ شروع سے حجاب کرتی ہیں۔ وہ میرے سے بہت آگے ہیں، ان کا قرآن پاک کا وسیع مطالعہ، …

Read More »