Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 18)

Monthly Archives: February 2018

6 سال کے دوران پاکستان میں بدعنوانی ’’معمولی کم‘‘ ہوئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

برلن: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے مختلف ممالک میں بدعنوانی کے تاثر سے متعلق تازہ سالانہ رپورٹ ’’کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2017‘‘ میں پاکستان کو 32 کے اسکور کے ساتھ 117 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ 2016 کی رپورٹ میں بھی پاکستان کا اسکور یہی تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3.24 روپےفی یونٹ کمی کی منظوری دےدی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ بنیادوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں …

Read More »

امریکا میں ریڈیو پروگرام کی میزبان نے شو کے دوران بچے کو جنم دے دیا

نیویارک: امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ …

Read More »

نوازشریف نے فوج سے بچنے کے لئے مودی سے خفیہ ملاقات کی، عمران خان

imran khan

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے فوج سے بچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سے خفیہ ملاقات کی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اپنی کرپشن کو بچانے کے …

Read More »

ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے، چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے کیوں کہ ملک کی بقا قانون کی حکمرانی سے منسلک ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے سینٹ امیدواروں کو نئے ٹکٹ جاری کردیے

اسلام آباد: نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی اور تمام فیصلے کالعدم ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) نے سینٹ امیدواروں کو نئے ٹکٹ جاری کرکے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کی پارٹی صدارت کالعدم …

Read More »

ہماری دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین کے اعصاب پر سوار ہے، سعدرفیق

saad rafique

لاہور: وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین اور سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر سعدرفیق کا کہنا تھا کہ موجودہ وقت میں …

Read More »

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، عدالتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر غور

nawaz sharif

اسلام آباد: پنجاب ہاؤس میں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی حکمت عملی اور سینیٹ الیکشن کے حوالے سے غور جاری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ہاؤس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی …

Read More »

کرپشن الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھی ریاستی گواہ بننے پر تیار

بیت المقدس: کرپشن کے الزامات میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے قریبی ساتھی شلوموفلبران کے خلاف ریاستی گواہ بننے پر تیار ہوگئے ہیں جس کے باعث بنجمن نیتن یاہو کی طویل مدت وزارت خطرے میں پڑگئی ہے۔ پیر کے روز ٹیلی کام کمپنی بیزاق میں بدعنوانی کے جرم میں …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ احد چیمہ 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی احتساب …

Read More »