Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 12)

Monthly Archives: February 2018

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

راولپنڈی: کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول سے 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر نکیال سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا، …

Read More »

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ نیب نے احد چیمہ کے موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا

لاہور: نیب حکام کا کہنا ہے کہ کہ سابق ڈی جی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی احد چیمہ کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے حاصل ہونے والے پیغامات اور دستاویزات سے بڑے پیمانے پر انکشافات ہونے کا امکان ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کے موبائل اور لیپ …

Read More »

سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیاں مل رہی ہیں لیکن ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا ہمسایہ ملک سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیاں دے رہاہے لیکن ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا تھا …

Read More »

منفی سیاست کےعلمبرداروں نے عوام کی خدمت نہیں کی، شہبازشریف

shahbaz sharif

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ منفی سیاست کےعلمبرداروں نےاپنےصوبےمیں عوام کی خدمت نہیں کی۔ لاہور میں منتخب نمائندوں سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ ساڑھے 9 برس کے دوران عوام کی بے لوث خدمت کے لئے اپنا خون …

Read More »

بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت سے باز رہے، مالدیپ

مالے: مالدیپ کی حکومت نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اُس کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے چند روز قبل مالدیپ کے سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے مایوس کُن قرار دیا تھا، جس پر مالدیپ …

Read More »

امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پر تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں میں 56 اداروں، 27 جہاز رانی اور تجارتی کمپنیوں، 28 بحری …

Read More »

راؤ انوار سمیت 14 افراد کے نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

کراچی: ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت تمام 14 اہلکار و افسران کو انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی انوسٹی گیشن …

Read More »

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے 55 گاؤں مسمار کیے جانے کا انشکاف

برما: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال نومبر سے اب تک میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے 55 دیہات صفحہ ہستی سے ہی مٹادیئے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے سیٹلائٹس کی جانب …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری سے سردی میں اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسہ جاری ہے جس کے باعث موسم ایک بارپھر سرد ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، سرگودھا، مظفر آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش جب کہ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری …

Read More »

قومی احتساب بیورولاہورکی سیکیورٹی رینجرزکے سپرد

لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظرپنجاب رینجرزکا دستہ نیب لاہورکی عمارت کے گرد تعینات کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد بیوروکریسی کے احتجاج پرنیب آفس کی سیکیورٹی مزید بڑھاکررینجرز تعینات کردی گئی۔ نیب لاہورکی ٹھوکرنیاز بیگ میں …

Read More »