Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 11)

Monthly Archives: February 2018

میانمار میں تین بم دھماکے، پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی

ینگون: میانمار میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میانمار کی ریاست راکھائن کے دارالحکومت سٹوے میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تاحال دھماکوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں۔ پولیس کے …

Read More »

ڈھلتی عمر کے ساتھ چہرے کی خوبصورتی کیسے برقرار رکھی جائے؟

دبئی: ڈھلتی عمر کے ساتھ چہروں پر پڑنے والی بدنما جھریوں سے پریشان افراد جہاں خود اعتمادی میں کمی کا شکار ہوجاتے ہیں وہیں ڈپریشن جیسے مرض کا بھی آسان شکار بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے پیسے کا بے …

Read More »

پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں، آسٹریلین ہائی کمشنر

اسلام آباد: آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین خداداد صلاحیتوں کی مالک ہیں، زندگی کے جس شعبے میں دیکھیں پاکستانی خواتین سب سے آگے ہیں، نوجوان خواتین کا کرکٹ میں رجحان خوش آئند ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام دبئی میں ہونے والے میگاایونٹ پی …

Read More »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت پر احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی …

Read More »

بہت کوششوں کے باوجود راؤ انوار کا سراغ نہ ملا، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ راؤ انوار کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن تاحال کوئی سراغ نہ ملا عدالت کو آگاہ کردیا ہے کہ واٹس ایپ کال ٹریس نہیں ہوتی اس لیے راؤ انوار ٹریس نہ ہوسکا۔ حیدر آباد پولیس ہیڈ کوارٹر میں …

Read More »

میمو کیس؛ ایف آئی اے کا حسین حقانی کو واپس لانے کیلیے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے حکم پر سابق سفیر حسین حقانی کو امریکا سے وطن واپس لانے کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے عدالت کے حکم پر انٹر پول ہیڈ کوارٹر …

Read More »

احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احد چیمہ وہ طوطا ہے جس میں شہباز شریف کی جان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ احد چیمہ شہباز شریف کافرنٹ مین ہے، احد چیمہ وہ طوطا ہے …

Read More »

حساب کرو انتقام مت لو،منصف بنوحکمران نہ بنو، مریم نواز

سرگودھا: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ حساب کرو انتقام مت لو، منصف بنیں حکمران نہیں اور نواز شریف کے خلاف کوئی کرپشن ہے تو ثابت کریں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے کہ …

Read More »

بلوچستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، 11 گرفتار

کوئٹہ: آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق ملک بھر میں جاری رد …

Read More »

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے یکے بعد دیگرے حملوں میں 30 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترجمان …

Read More »