Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February (page 10)

Monthly Archives: February 2018

یمن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کا حملہ، 19 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے ساحلی شہر عدن میں انسدادِ دہشت گردی فورس کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے حملے میں 10 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں دو کار بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی …

Read More »

نیازی صاحب نے جھوٹ بولنے اوریوٹرن کے عالمی ریکارڈ بنائے، شہبازشریف

shahbazsharif

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب جھوٹوں کے کپتان بن چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے ہردورمیں عوام کی بے لوث خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں، ہمارا ہر دورعوامی خدمت سے عبارت ہے، …

Read More »

سلامتی کونسل نے شام میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: سلامتی کونسل نے شام میں ایک ماہ کی جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے شامی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امدادی اور طبی سامان متاثرہ علاقوں تک پہنچانے …

Read More »

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے کرپشن میں ملوث ٹھیکیدار شاہد شفیق کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کردیا گیا۔ نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں گرفتار بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو آج ضلع کچہری میں …

Read More »

سکھر میں ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

سکھر: گڈانی پھاٹک کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھر کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکھر کے علاقے گڈانی پھاٹک میں دو نامعلوم ملزمان نے مقتول صادق گڈانی کے گھر میں گھس کر …

Read More »

آشیانہ اسکیم کے ٹھیکیدار شاہد شفیق کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکیدار شاہد شفیق کو آج ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں ملوث بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو آج ضلع کچہری میں ڈیوٹی جج کے سامنے ریمانڈ کے لیے پیش …

Read More »

پورٹ قاسم کلکٹریٹ غیرقانونی سرگرمیوں کا گڑھ بن گیا

کراچی: پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ گرین چینل کے غلط استعمال، مس ڈیکلریشنز اور دیگر بے قاعدگیوں کا مرکز بن گیا ہے، گرے کلاتھ، چھالیہ، ممنوعہ کیمیکل کے علاوہ زائد ڈیوٹی ٹیرف کی حامل اشیا کے کنسائمنٹس کی باسہولت کلیئرنس کے لیے مختلف منظم گروہ پورٹ قاسم کلکٹریٹ کو ترجیح …

Read More »

سری دیوی کے انتقال پربالی ووڈ انڈسٹری صدمے سے دوچار

ممبئی: سری دیوی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اورپرستارتو صدمے سے دوچار ہیں وہیں پوری بالی ووڈ انڈسٹری بھی ان کے گزرجانے سے بے حد افسوس میں ہے جس کا انہوں نے سوشل میڈیا پراظہارکیا ہے۔ سری دیوی کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنے والے اداکار رشی …

Read More »

دل کے دورے کا پہلے سے اندازہ لگانے والا گوگل اسکینر

کیلیفورنیا: گوگل کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ کے سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تحقیقی مقالہ شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا کہ ایک اسکینر اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کی مدد سے کسی شخص میں دل کے دورے کے خطرات کا اندازہ لگایا جاسکتا …

Read More »

اسٹیوجابز کی نوکری کی ’درخواست‘ 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے کا امکان

نیویارک: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اپیل کے بانی اسٹیوجابز کی 1973ء میں نوکری کے لیے دی گئی درخواست کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا جو کہ 50 ہزار ڈالر میں فروخت ہوسکتی ہے۔ یہ سوال نامہ اسٹیو جابز نے اپیل کمپنی کی بنیاد رکھنے سے تین سال قبل نوکری …

Read More »