Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور

مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور

ایبٹ آباد: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں ہوئی جس میں 25 ملزمان کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ گزشتہ سال مشال قتل کیس میں 57 گرفواضح رہے کہ 14 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہجوم نے طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔تار ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

About Admin

Check Also

بھارتی آرمی چیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے آلہ کار نہ بنیں، فوادچوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: