Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سری دیوی کی آخری وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

سری دیوی کی آخری وڈیوسوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی سپراسٹارسری دیوی کے انتقال کی خبرنے دنیا بھرمیں موجود ان کے پرستاروں کو افسردہ کردیا ہے وہیں ان کے مداح ان کے انتقال کی خبر پر یقین نہیں کرپارہے ہیں جب کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے متعدد اداکاروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دکھ کا اظہار کرنے کے لیے الفاظ نہیں ۔

View this post on Instagram

Gone to soon #sridevi

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

اداکارہ کا انتقال دبئی میں ہوا جہاں وہ شوہر کے بھانجے موہت مرواہ کی شادی میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔ 3 روز قبل ہونے والی شادی میں بھی سری دیوی حسین لگ رہی تھیں جب کہ اہل خانہ کے ہمراہ شادی میں لی گئیں تصاویراوروڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ کے بھتیجے کی شادی میں انیل کپور، سونم کپور، کرن جوہر، ابھیشیک بچن، ارجن کپوربھی موجود تھے، یوں تقریب میں اداکاروں کی سری دیوی کے ساتھ وہ آخری ملاقات قرارپائی۔
اداکارہ کی بیٹی اور اہل خانہ کے ساتھ بھی لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

About Admin

Check Also

ماہرہ کی ثانیہ کے ہونیوالے بچے کے لیے نیک تمنائیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کے ہونے والے بچے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: