Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / پشاورمیں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا،3 افراد زخمی

پشاورمیں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا،3 افراد زخمی

پشاور: دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افرد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاورکےعلاقے دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراور2 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، چیسزنمبربھی حاصل کرلیا گیا ہے جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کرتحقیقات کا آغازکردیا گیا۔

About Admin

Check Also

اسرائیلی جیٹ طیاروں کی لازقیہ پر حملے کے دوران ہمارا طیارہ لاپتہ ہوگیاہے ، روس

ماسکو، واشنگٹن ،پیرس(فارن ڈیسک )روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایف-16 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: