Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نواز شریف اہلیہ کی بیماری کو حاضری سے استثنی کا جواز نہیں بناسکتے، احتساب عدالت

نواز شریف اہلیہ کی بیماری کو حاضری سے استثنی کا جواز نہیں بناسکتے، احتساب عدالت

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں مسترد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، بیٹی مریم نواز اورکیپٹن ریٹائرڈ صفدرحسین کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
تحریری حکم نامے کے مطابق اہلیہ کی بیماری کو ملزم کی عدالت حاضری سے استثنی کا جواز نہیں ٹھہرایا جا سکتا اوروڈیولنک بیان کے موقع پر لندن جا کراٹارنی مقررکرنے کا جوازبھی قابل تسلیم نہیں۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی کیمو تھراپی کے 6 سائیکلزمکمل ہو گئے ہیں، مریضہ کی بیماری پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے جب کہ کینسر کے رسک کو کم کرنے اورمستقبل میں علاج کے لیے ریڈیو تھراپی کی تجویز دی گئی ہے۔

About Admin

Check Also

خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی سے متعلق درخواست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: