Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / مشرق وسطیٰ میں قیام امن میں مضبوطی کیلئے مسئلہ فلسطین پر عالمی کانفرنس بلائی جائے،محمود عباس

مشرق وسطیٰ میں قیام امن میں مضبوطی کیلئے مسئلہ فلسطین پر عالمی کانفرنس بلائی جائے،محمود عباس

نیویارک(فارن ڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلہ پر عالمی کانفرنس بلائی جائے۔بد ھ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ علیحدہ ریاست فلسطینیوں کا حق ہے۔مسئلہ کے حل کیلئے عالمی کانفرنس بلائی جائے، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے فلسطین کا قیام ضروری ہے۔مسئلہ فلسطین کو امن منصوبے کا حصہ بنایا جائے۔اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے وہ کوششیں تیز کر دیں گے۔

About Admin

Check Also

مزاحمتی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے تحریک دب نہیں سکتی ، میرواعظ

سرینگر(فارن ڈیسک) حریت کانفرنس”ع“ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے حکمرانوں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: