Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / جماعت الدعوۃ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد، سرکاری تحویل کیلیے کریک ڈاؤن

جماعت الدعوۃ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے اثاثے منجمد، سرکاری تحویل کیلیے کریک ڈاؤن

اسلام آباد / لاہور: پاکستان میں اقوم متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی تنظیموں پرپابندی کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ اورفلاحِ انسانیت فائونڈیشن کے انسانی وسائل پرپابندی، منقولہ، غیرمنقولہ اثاثے منجمد کرنے اور انھیں سرکاری تحویل میں لینے کی منظوری دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو کارروائی کے احکام جاری کردیے ہیں۔
اسلام آباد میں جماعت الدعوۃ سمیت تمام کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی کے لیے دفعہ 144نافذکردی گئی۔ ڈپٹی کمشنرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کسی قسم کی فنڈ ریزنگ، سڑکوں پر بینرزآویزاںیاکسی قسم کی کوئی تقریبات منعقد نہیں کر سکیں گی، پابندی کا اطلاق فوری طورپر نافذالعمل اوردوماہ تک موثر رہے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے 71 کالعدم تنظیموں کی فہرست بھی اسسٹنٹ کمشنرز کو ارسال کردی ہے۔

About Admin

Check Also

اگلا الیکشن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے پرہوگا، نوازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: