Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بین الاقوامی / بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 2 ونگ کمانڈرز ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست آسام میں انڈین ایئر فورس کا طیارہ گرِ کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 افسر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے طیارے نے جورہت ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور کچھ دیر بعد مجولی کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں دونوں پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جو کہ ونگ کمانڈر کے عہدے پر فائض تھے۔
آسام پولیس نے طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

About Admin

Check Also

افغانستان میں طالبان کے پولیس چوکیوں اور ہیڈ کوارٹر پرحملے، 14 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان جنگجوؤں کے حملوں میں افسران سمیت 14 پولیس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: