Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / افغان حکام نے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر روک لیے

افغان حکام نے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر روک لیے

پشاور: افغان حکام نے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر 20 دن سے اپنے علاقے میں روک رکھے ہیں۔
افغان حکام نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 ہزار سے زائد خالی کنٹینر 20 دن سے اپنے علاقے میں روک رکھے ہیں جس سے دونوں ملکوں کی تجارت کو نہ صرف شدید دھچکا لگا ہے بلکہ فی کنٹینر 160 سے 200 ڈالر یومیہ جرمانہ بھی بھرنا پڑ رہا ہے۔ کنٹینرز کی کمی کے باعث کراچی پورٹ مال سے بھرگئی ہے۔
افغان حکام کا موقف ہے کہ افغانستان سے تازہ پھل اور ڈرائی فروٹ لے کر جانیوالے کنٹینرز کو پہلے کلیئرنس دی جارہی ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق 7 یوم میں خالی کنٹینر واپس کراچی میں شپنگ کمپنی کے حوالے کرنا ضروری ہیں۔

About Admin

Check Also

سی پیک منصوبوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیرنے کہاکہ سی پیک منصوبوں سے پاکستانی نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا ہوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: