Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اہم ترین / کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرفائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے لانگو آباد میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ سیکیورٹی فورسزنےعلاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔

About Admin

Check Also

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

قصور: زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت دینے پر مقتولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: