Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / پاکستان، امریکا کو خطے اور افغانستان میں امن کیلئے مل کر کام جاری رکھنا چاہیے، اعزاز چوہدری

پاکستان، امریکا کو خطے اور افغانستان میں امن کیلئے مل کر کام جاری رکھنا چاہیے، اعزاز چوہدری

لاس انجلس: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو خطے اور افغانستان میں امن واستحکام کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہیے۔
پاک امریکا تعلقات پر لاس انجلس میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات 70 سال پر محیط ہیں جن میں نشیب و فراز آتے رہے، جب بھی پاکستان اور امریکا نے مل کرکام کیا دونوں کو فائدہ ہوا، اسی لئے دونوں ممالک کو خطے اور افغانستان میں امن واستحکام کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چایئے اور ہم امریکا سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے، فوجی حل سوچنا خام خیالی ہوگی اور افغانستان میں سیاسی حل ہی بہترین آپشن ہے۔

About Admin

Check Also

اگلا الیکشن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے پرہوگا، نوازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: