Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / وزیرآباد میں بس اوروین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

وزیرآباد میں بس اوروین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

وزیر آباد: بائی پاس پربس اور وین میں تصادم سے 5 افراد ہجاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیرآباد میں بس اوروین میں تیزرفتاری کے باعث خوفناک تصادم ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اورلاشوں کوتحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا جہاں شناخت اورکاغذی کارروائی ک بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

About Admin

Check Also

اگلا الیکشن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے پرہوگا، نوازشریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: