Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / نامور اداکارہ کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

نامور اداکارہ کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن کو ا±س وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسی رہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’ہیرو پنتی ‘سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کریتی سینن اپنے ح±سن اور حقیقی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں لیکن فلمی دنیا سے وابستہ ان اداکارا¶ں کو اپنی حقیقی زندگی میں بھی مختلف پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،کریتی سینن کےساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب انہیں لفٹ خراب ہونے کی وجہ سے 1گھنٹے تک وہیں قید ہونا پڑا۔حادثہ ا±س وقت رونما ہوا جب ا±نہیں میٹنگ کے سلسلے میں جانا تھا لیکن وہاں لفٹ میں پھنس گئیں جس کے بعد انہیں اپنے مینیجر کو بلانا پڑا اور اسی ایک گھنٹے کے دوران کریتی اپنے ساتھ ہونے والے حادثے کو ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے لمحہ بہ لمحہ شیئر کرتی رہیں۔

About Admin

Check Also

سونم کپورنے منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑدی

ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: