Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / صعنت و تجارت / چین سے آزادانہ تجارت، پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق

چین سے آزادانہ تجارت، پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے سلسلے میں سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ کی سر براہی میں وفد نے مذاکراتی عمل میں شرکت کی جس میں سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ کی جانب سے پاکستان کے برآمدکنند گان کے تحفظات اور ان کے مطالبات چین کے سامنے رکھے گئے ہیں جب کہ چین کی جانب سے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر پاکستان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ان مذاکرات سے قبل مختلف چیمبرز کے نمائندوں اور تاجروں کی جانب سے بھی حکومت کو تجاویز دی گئی تھی جس میں لوکل انڈ سٹری کا تحفظ اور اس کا فروغ کے سلسلے میں تجاویز شامل تھی۔

About Admin

Check Also

ایف بی آر نے 49 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 16 ارب مانگ لیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاک ایران سرحد پر کسٹمز ہائوس کا قیام عمل میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: