Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے

نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف آج دوروزہ دورے پرکراچی روانہ ہوں گے۔ نوازشریف اپنے دورہ کے دوران پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس کی صدارت کے بعد پارٹی رہنماوں سے ملاقات اورمشاورت بھی کی جائے گی اورملاقات کے بعد سابق وزیراعظم سینٹ کے الیکشن اوردیگر پارٹی معاملات پربات چیت کریں گے۔

About Admin

Check Also

مبینہ دھاندلی کی تحقیقات، حکومت کا کمیٹی کی سربراہی خود کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عام انتخابات 2018ء میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: