Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل کود / شعیب ملک فٹ ہوگئے، وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع

شعیب ملک فٹ ہوگئے، وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع

لاہور: آل راؤنڈر شعیب ملک نے وطن واپسی کے بعد ٹریننگ بھی شروع کر دی۔
شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

About Admin

Check Also

بھارت پر مہربانیاں: سرفراز احمد کو ایشیا کپ کے شیڈول پر اعتراض

پاکستان کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ کے شیڈول پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: