Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / February

Monthly Archives: February 2018

کوئٹہ میں خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی

کوئٹہ: خود کش حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں خونی تالاب کے علاقے میں خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی بھی …

Read More »

عمران خان کے بنی گالا کے گھر کا این او سی جعلی نکلا

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بنی گالہ گھر کی تعمیرات کے معاملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے جس میں ان کے بنی گالہ گھر کے نقشے اور این او سی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے گئے …

Read More »

دلہے کا گنج پن دیکھ کر لڑکی کا شادی سے انکار

بہار: بھارت میں ایک دلہن نے شادی والے دن دلہے کا گنج پن دیکھ کر شادی سے انکار کردیا جب کہ دلہا تقریب سے ہی ایک اور لڑکی کو دلہن بنا کر گھر لے گیا۔ بھارتی ریاست بہار میں ڈاکٹر روی کمار کی سگوالی گاؤں کی رہائشی لڑکی سے ایک …

Read More »

جے ایف 17تھنڈر سے لیس ایک نئے ملٹی رول اسکواڈرن کا قیام

کوئٹہ: پاک فضائیہ میں جے ایف 17تھنڈر سے لیس ایک نئے ملٹی رول اسکواڈرن کا قیام عمل میں آگیا۔ ملکی فضاؤں کی پاسبان پاک فضائیہ میں نئے اسکواڈرن کا اضافہ ہوگیا،ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف 17تھنڈر سے لیس نئے ملٹی رول اسکواڈرن قائم کیا گیا ہے جسے نمبر …

Read More »

نوازشریف کیلئے کام کرنے سے صرف اللہ روک سکتا ہے، نہال ہاشمی

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ انہیں نوازشریف کیلئے کام کرنے سے صرف اللہ روک سکتا ہے کوئی بندہ نہیں۔ توہین عدالت کے جرم میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا …

Read More »

میمو گیٹ اسکینڈل ایک جعلی کیس تھا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میمو گیٹ اسکینڈل ایک جعلی کیس تھا اور اس میں کوئی جان نہیں ہے جس سے وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ برآمد نہیں ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ نواز …

Read More »

چیف جسٹس کا سرکاری اشتہارات پر ازخود نوٹس

supremecourt

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو سرکاری اشتہارات دینے کو قبل از انتخابات دھاندلی قرار دیتے ہوئے ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری اشتہارات پر …

Read More »

الیکشن سے قبل ہی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ دھاندلی ہورہی ہے، نواز شریف

کوٹ مومن: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ لوگوں نے مجھے نااہل قرار دیکر کروڑوں عوام کے ووٹوں کو پھاڑ کر پھینک دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی ہورہی ہے اور پاکستان کے حالات دوبارہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں نیب کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

punjab assembly

لاہور: پنجاب اسمبلی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے احد چیمہ کی گرفتاری کی مذمت کی اور نیب میں پلی بارگین کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پنجاب میں نیب کی جانب سے کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قومی احتساب بیورو نے …

Read More »

زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب کے قاتل کی لاش کو کنکریاں مارنے کی وزارت قانون کی تجویز مسترد کردی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا سینیٹر جاوید عباسی کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کے …

Read More »