Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 99)

Monthly Archives: January 2018

نئے سال کی آمد پر بالی ووڈ ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد

ممبئی: پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 2017 کا سورج اپنی ہنگامہ خیزیوں کے ساتھ غروب ہوگیا اورایک نئی امید لےکر 2018 کا سورج طلوع ہوا۔ دنیا بھر میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لئے منفرداندازاپنانے کے ساتھ آتش بازی کی جاتی ہے، لوگ اپنے دوستوں …

Read More »

ایٹم بم کا بٹن ہر وقت پاس رکھتا ہوں، رہنما شمالی کوریا

سیئول: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اُن کے دفتر کی میز پر موجود ہوتا ہے، تاہم جب تک ہم پر جنگ مسلط نہیں کی جائے گی تب تک جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں …

Read More »

سال 2017 میں بھی مہنگائی پر قابو پانے کے سرکاری دھوے دھرے رہ گئے

کراچی: سال 2017کے دوران مہنگائی قابو کرنے کے تمام سرکاری دعوے دھرے رہ گئے، گراں فروشی کا بازار سارا سال گرم رہا۔ کنٹرولر جنرل آف پرائسز کمشنر کراچی کے نرخ نامے کے مطابق جنوری 2017میں زندہ برائیلر مرغی 120روپے کلو جبکہ گوشت کی قیمت 186روپے کلو مقرر کی گئی تھی …

Read More »

پاکستان نے بھارت کو قیدیوں کی فہرست فراہم کردی

اسلام آباد: پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کو فراہم کردی ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کی گئی فہرست کے مطابق اس وقت پاکستان …

Read More »

شہبازشریف کے خوف سے نوازشریف سعودی عرب گئے ہیں، اعتزازاحسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سعودی عرب نے نہیں بلایا لیکن شہبازشریف کے خوف سے وہ بھی چلے گئے۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی آپس میں چپقلش چل …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم …

Read More »

2017 میں ملک میں دہشت گردی بڑھی، 23 خودکش حملے ہوئے

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ فارکانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پکس) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2017 کے دوران دہشت گردی کی وارداتوں میں غیرمعمولی کمی نہیں آئی اور خودکش حملوں کی تعداد میں گزشتہ 2 برس کی نسبت زیادہ اضافہ ہوا جبکہ بلوچستان میں جنگجوؤں …

Read More »

سال نو کا جشن ہماری کامیابیوں کا مظہر ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج نے شہریوں کو نئے سال 2018 کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقع پر شہدا کی قربانیوں کو بھی یاد رکھیں۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ملک بھر میں …

Read More »

سپریم کورٹ میں نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت

supremecourt

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ قانون سازی کاسب سے بڑا ادارہ ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی …

Read More »

چمن میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی

چمن: مال روڈ پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چمن کے مال روڈ پر زیر تعمیر عمارت کے قریب دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے بعد جیسے ہی لوگوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچی …

Read More »