Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 97)

Monthly Archives: January 2018

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہا

لاہور: بھارت کی امرتسر جیل میں قید سماعت اور گویائی سے محروم پاکستانی بچے حسنین کو رہائی مل گئی۔ ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی کے مطابق سماعت اور گویائی سے محروم 15 سالہ بچے حسنین کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا …

Read More »

ٹرمپ کے بیان پرغور کیلیے وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے …

Read More »

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں اور احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والوں مظاہرے روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور واٹر گنز کا استعمال کیا گیا اور درجنوں …

Read More »

کنگ خان کا مداحوں کو 2018 کا تحفہ

ممبئی: شاہ رخ خان نے ہدایت کار آنند رائے کے ساتھ اپنی نئی فلم کے ٹائٹل کا اعلان کردیا جب کہ ساتھ ہی فلم کی پہلی جھلک بھی دکھادی۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی گزشتہ کئی فلمیں …

Read More »

کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، 12 افراد ہلاک

کولمبس: لاطینی امریکی ملک کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوسٹاریکا کے صوبے گوانا کاستے میں امریکی شہریوں کو سیاحتی مقام لے جانے والا چھوٹا جہاز پنتا آئی لیتا نامی جزیرے کے قریب …

Read More »

چین نے سی پیک کی فنڈنگ کا طریقہ کار بدل دیا

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ چین نے کسی بھی منصوبے کا فنڈ روکنے کا نہیں کہا بلکہ سی پیک کی فنڈنگ کا طریقہ کار تبدیل کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین محمد مزمل قریشی کی زیرِصدارت ہوا۔ …

Read More »

افغانستان میں فضائی حملے میں اہم طالبان کمانڈر 14 ساتھیوں سمیت ہلاک

کابل: افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملے کےنتیجے میں افغان طالبان کے اہم کمانڈر اپنے 14 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ہلمند کے علاقے شورکئی میں امریکی طیاروں نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 15 افغان طالبان ہلاک …

Read More »

پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے، ڈونلڈٹرمپ

donald trump

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا …

Read More »

نوازشریف کو نااہل کرنے اور کرانے والے بہت شرمندہ ہوں گے، رانا ثنااللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کرنے اور کرانے والے دونوں ہی بہت شرمندہ ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے دن …

Read More »

نیب نے سندھ میں ہمیشہ ظلم کیا، آصف زرداری

zardari

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے قومی احتساب بیورو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے سندھ میں ہمیشہ ظلم کیا جبکہ طاہر القادری نے ملکی سیاست میں نوابزادہ نصراللہ خان کی کمی پوری کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر …

Read More »