Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 96)

Monthly Archives: January 2018

ایران میں مظاہرین نے تھانوں کو آگ لگادی، سیکڑوں افراد گرفتار

تہران: ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین بپھر گئے اور متعدد پولیس تھانوں پر حملے کرکے انہیں لگادی جب کہ سرکاری میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد 13 ہوچکی ہے۔ ایران میں مذہبی قیادت اور حکومت کے خلاف جاری احتجاج شدت …

Read More »

2018 کی وہ فلمیں جن کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے

ممبئی: 2017 کا اختتام کئی سپر اسٹار کی ناکامیوں اور کئی اسٹارز کی کامیابیوں کے ساتھ ہوا تاہم بالی ووڈ ستارے نئے سال میں اپنی نئی فلموں سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ 2018 میں بالی ووڈ کے تمام ہی بڑے اسٹارز شاہ رخ خان، اکشے کمار، امیتابھ بچن، سلمان خان …

Read More »

تحائف کے استعمال شدہ ریپرز سے تیار شدہ منفرد لباس

کیرولائنا: تحائف کے استعمال شدہ ریپرز سے دیومالائی داستانوں کی شہزادیوں کا لباس تیار کرلیا گیا ہے۔ اکثر لوگ تحائف وصول کرنے کے بعد ان کے ریپرز کو کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں لیکن شمالی کیرولائنا کی 26 سالہ ڈریس ڈیزائنراولیویا میئرز نے تحائف کے ریپرز کو اکٹھا کرنے …

Read More »

کنکشن کے بغیر مدد کے منتظر افراد کو تلاش کرنے والے ایپ

بارسلونا: اسپین کے سائنس دانوں نے ایک ایسی ایپ بنائی ہے جو زلزلے، طوفان، سیلاب یا کسی حادثے کے بعد متاثرین کی مدد اور نشاندہی کرسکتی ہے خواہ ان کے پاس انٹرنیٹ کنکشن یا موبائل فون کنکشن موجود ہو یا نہیں۔ اس طرح مدد کےلیے پھنسے افراد کی جان بچائی …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت کاعمران خان کو فوری پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے وکیل کو فوری پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے پاکستان تحریک انصاف کے …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی …

Read More »

اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی

ishaqdar

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں اسحاق ڈارکے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب کے اسپیشل پراسیکیوٹرعمران شفیق نے ہائی کورٹ کے فیصلے …

Read More »

عمران خان کے خلاف چارمقدمات کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایس ایس پی تشدد کیس سمیت 4 مقدمات کی سماعت آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ایس ایس پی تشدد سمیت چار مقدمات کی سماعت آج …

Read More »

نوسٹرا ڈیمس کی 2018ء میں تیسری عالمی جنگ اور قدرتی آفات کی پیش گوئیاں

لندن: انسانی تاریخ کے مشہور نجومی اور پیش گو نوسٹرا ڈیمس نے سال 2018ء میں تیسری عالمی جنگ چھڑنے، زمین سے سیارچہ ٹکرانے اور عالمی معیشت کے زوال سمیت دیگر پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔ نپولین اور ہٹلر کی آمد اور نائن الیون وقوع پذیر ہونے کی صدیوں قبل پیش …

Read More »

سرکاری اسپتالوں میں وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری تک موجود نہیں

کراچی: شہر قائد کے سركاری اسپتالوں میں کانگو، ڈینگی سمیت كسی بھی وائرس كی تشخیص كے لیے سرے سے کوئی لیبارٹری موجود ہی نہیں۔ محكمہ صحت سندھ كو 16 ارب روپے كا بجٹ دیے جانے کے باوجود كراچی كے كسی بھی سركاری اسپتال میں كانگو، فلو، سوائن فلو، انفلوئنزا وائرس، …

Read More »