Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 90)

Monthly Archives: January 2018

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ ہمیں جھوٹا کہہ کر تذلیل کرے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان ہماری قربانیوں کامذاق اڑانےکےمترادف ہے کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ جھوٹا کہہ کر ہماری تذلیل کرے۔ پولیس لائنز اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کےدشمن ہمیں …

Read More »

وزیراعظم ایسی حکمت عملی وضع کریں جس سے امریکی امداد کی ضرورت نہ رہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادی فنڈ کو بھیک کا نام نہ دیا جائے اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایسی حکمت عملی وضع کریں جس سے ہمیں امریکی امداد کی ضرورت نہ رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ عام انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا عمل 15جنوری سے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس …

Read More »

خارجہ پالیسی بگاڑ کی بنیاد پر نہیں بلکہ دوستی کی بنیاد پر ہونی چاہئے، خورشید قصوری

لاہور (سٹی رپورٹر) سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی بگاڑ کی بنیاد پر نہیں بلکہ دوستی کی بنیاد پر ہونی چاہئے اور اس کے پیچھے تمام اداروں کا ہونا ضروری ہے ۔ نیشنل سکیورٹی کے لئے ملک میں گورننس کا بہتر ہونا ضروری ہے۔ …

Read More »

انڈیا: ’بلند آواز میں موسیقی سے منع کرنے پر ہندوو ں انتہا پسندو ں نے مسلمان نوجوان کو مار ڈالا

رانچی (فارن ڈیسک)انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں سال نو کے موقع پر مبینہ طور پر اونچی آواز میں موسیقی بجانے سے منع کرنے پر ایک مسلمان کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔یہ واقعہ ریاست کے دارالحکومت رانچی کے قریب مندار قصبے میں پیش آیا۔منگل کو لوگوں …

Read More »

چینی کرنسی کی شرح میں ڈالر کے مقابلے میں 20ماہ کی بلند ترین سطح کا اضافہ

بیجنگ (فارن ڈیسک) چینی کرنسی رینمنبی (آرایم بی ) یایوآن کی مرکزی شرح تبادلہ 2018ءکے دوسرے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 20ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے کاروباری نظام کے مطابق چینی کرنسی کی شرح قدر ڈالر کے مقابلے میں …

Read More »

پیرومیں مسافر بس اورٹرک میں تصادم ،48 افراد ہلاک

لیما(فارن ڈیسک) پیرو میں مسافر بس ٹرک سے ٹکرا کر پہاڑی سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔بد قسمت مسافر بس دارالحکومت لیما سے 130 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مقام ہواچو سے 55 مسافروں اور عملے کے ارکان کو لے کر لیما کے …

Read More »

ہماری پیشی کے دن ختم ،ا ب پیشی والوں کی پیشیاں لگیں گی ‘ کیپٹن (ر) محمد صفدر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنی توپوں کا رخ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی طرف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہماری پیشیاں ختم ہوگئیں ،ا ب پیشی والوں کی پیشیاں لگیں گی ‘ وقت …

Read More »

افغانستان میں امریکی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے، عمران خان

imran khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انـصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ باالآخر پاکستان کو تذلیل کا سامنا کرنا پڑا اور …

Read More »

طالبان کی قید سے برسوں بعد بازیاب ہونے والا شخص کینیڈا میں گرفتار

اوٹاوا: پاکستانی فورسز کی مدد سے افغان طالبان کے ایک گروپ کی جانب سے 5 سال قید میں رہنے کے بعد آزاد ہونے والےشخص جوشوا بوئلے کو کینیڈا میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کینیڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 34 سالہ کینیڈین شہری جوشوا بوئلے کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں …

Read More »