Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 9)

Monthly Archives: January 2018

اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف نیب ریفرنس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور مزید گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسحاق ڈار کیخلاف گواہی دینے کا عمل آخری مرحلے …

Read More »

نواز شریف اور مریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کو سماعت …

Read More »

کوئٹہ میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں بھائی گرفتار

کوئٹہ: کلی اسماعیل کے علاقے میں کم سن طیبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں اس کے اپنے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اقبال جرم کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں اتوار کو 13 سالہ طیبہ کو زیادتی کا …

Read More »

فتح کا حصول انتھک محنت سے ممکن ہوا، سرفراز احمد

ماؤنٹ ماؤنگانوئی: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیتنے پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اختتامی دونوں مقابلوں میں فتح کا حصول پلیئرز کی انتھک محنت سے ہی ممکن ہوا جس پر تمام پلیئرز اس جیت پر ستائش کے حقدار ہیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹوئنٹی 20 سیریز جیتنے …

Read More »

دپیکا اور رنویر کا ’پدماوت‘ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع فلم ’پدماوت‘ کی کامیابی پر دپیکا اور رنویر سنگھ بھی خوش ہوگئے۔ بھارتی ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی سب سے زیادہ متنازع سمجھی جانے والی فلم ’پدماوت‘ نے جہاں اپنے بننے کی ابتداء سے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا وہیں اس فلم نے …

Read More »

آلودہ پانی سے خبردار کرنے والا کاغذی سنسر

نیویارک: آلودہ پانی اب بھی دنیا کے غریب ممالک میں امراض کی سب سے بڑی وجہ بنا ہوا ہے۔ افریقہ اور ایشیا کے غریب ممالک کےلیے اب ایک ایسا کاغذی ٹیسٹ بنایا گیا ہے جو فوری طور پر پانی میں موجود مضرِ صحت اجزا سے خبردار کرسکتا ہے۔ کاغذ کے …

Read More »

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان …

Read More »

کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون

کولاراڈو: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر خواتین دوران حمل زائد چکنائی والی غذائیں کھاتی ہیں تو اس سے ان کے بچوں پر مضر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان میں موٹاپا اور جگر پر زائد چربی کا مرض (این اے ایف ایل ڈی) سرِفہرست ہیں۔ ماہرین نے اس …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا کیس، نوازشریف کو نوٹس جاری

Nawaz

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نوٹسز جاری کردیے جس کی سماعت 30 جنوری کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ارکان اسمبلی کو تاحیات نااہل قرار دیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے پانچ …

Read More »

آئی جی سندھ نے راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے حساس اداروں سے مدد مانگ لی

کراچی: کپڑوں کے تاجر نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے انٹیلی جنس ایجنسیوں سے مدد مانگ لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث راؤ انوار …

Read More »