Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 80)

Monthly Archives: January 2018

چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق ازخود نوٹس …

Read More »

بھارتی اخبار نے کلبھوشن کے را کا جاسوس ہونے کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی: بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے ’را‘ کا جاسوس ہونے کا اعتراف کرلیا تاہم اسے سچ بولنا مہنگا پڑ گیا اور شدید دباؤ ڈال کر خبر ہٹوا دی گئی۔ بھارتی اخبار ’دا کوئنٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادیو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ …

Read More »

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر اور گرد و نواح میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہرمیں کم سے کم …

Read More »

انیل کپورکو’ریس 3‘ کی شوٹنگ کے دوران جیل جانا پڑگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کو سزا ہوگئی جس کے بعد انہیں جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار انیل کمار اپنے کرئیر میں متعدد کامیاب فلمیں دے چکے ہیں اوراب ایک بار پھر وہ بلاک بسٹر فلم سیریز ’ریس ‘ کے سیکیول ’’ریس 3‘‘ کا حصہ بننے …

Read More »

امریکی ماہرین نے انسانی خلیے جتنا روبوٹ بنالیا

نیویارک: کورنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے انسانی خلیے (سیل) کے برابر ایک روبوٹ بنایا ہے جس سے بجلی گزر سکتی ہے، یہ اپنے ماحول کو محسوس کرتا ہے اور یہاں تک کہ اس کےلیے ایک پٹھا یا مسل بھی بنالیا گیا ہے۔ پال مک ایوین اور اٹائی کوہن دو ماہرینِ …

Read More »

صحت اور تعلیم بہتر نہ ہوئی تو اورنج ٹرین منصوبہ روک دوں گا، چیف جسٹس

chiefjusticesaqibnisar

لاہور: جسٹس جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو کیا اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ روک دوں گا ۔ نجی ٹی وی …

Read More »

وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کے بارے میں اشتہارجاری کیا ہے، اشتہارمیں 72 تنظیموں کی فہرست بھی …

Read More »

موروثی اندھے پن کی دوا ایجاد، قیمت ساڑھے 8 کروڑ روپے

فلا ڈلفیا: امریکی ادارہ برائے غذا و دوا (ایف ڈی اے) نے ایک انتہائی مہنگی جینیاتی دوا کی منظوری دے دی ہے جس سے ایک کم یاب موروثی اندھے پن کا کامیابی سے علاج کیا جاسکتا ہے۔ اس دوا کا نام لکسٹرنا ہے جسے فلاڈلفیا کی کمپنی اسپارک تھراپیوٹکس نے …

Read More »

بھارت میں18 سالہ لڑکی کا قد صرف دوفٹ 9 انچ اور عادات 4 سالہ بچی کی

نئی دھلی: بھارت میں ایک کمیاب مرض میں مبتلا لڑکی 18 سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور 9 انچ کا قدر رکھتی ہے جبکہ وہ بونے پن کے بجائے چھوٹے پن کی شکار ہے اور لوگ اسے ’چوہیا لڑکی‘ بھی کہتے ہیں۔ مندیپ بٹوال کا …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش سے پریشان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں افغانستان میں اس کے لیے بڑی مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کے اعلی افسر …

Read More »