Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 8)

Monthly Archives: January 2018

کراچی میں اگلے ماہ سے نئی مسافر بسیں چلانے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے اگلے ماہ سے نئی مسافر بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت انٹرا سٹی اور انٹر سٹی بس منصوبے کے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منصوبے کے لیے مزید …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

Senate

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری سے 6 فروری …

Read More »

میں اسمگلر نہیں، شاہ رخ ’’رئیس‘‘ سے تنگ آگئے

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے جب سے فلم’’رئیس‘‘میں گینگسٹر کا کردار ادا کیا ہے تب ہی سے لوگ ان کے اس کردار سے اس قدر متاثر ہیں کہ اکثر تقریبات میں کنگ خان کے لیے ’’گینگسٹر‘‘کے نعرے لگتے ہیں تاہم شاہ رخ خان کو خود کو گینگسٹرکہلوانا …

Read More »

16 سال میں اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا اضافے کا انکشاف

ishaqdar

اسلام آباد: ان لینڈ ریونیو کمشنر اشتیاق احمد نے احتساب عدالت کے روبرو انکشاف کیا ہے کہ صرف 16 سال کے عرصے میں سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی دولت میں 91 گنا (9 ہزار 100) فیصد اضافہ ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثے …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کیخلاف 2 نوجوانوں کے قتل کا مقدمہ درج

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے دو بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر فوج کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں دو نوجوانوں کو شہید کرنے پر جموں و کشمیر پولیس نے بھارتی فوج کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ کرلیا۔ ایف …

Read More »

الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست خارج

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جاری غیرملکی فنڈنگ کیس کی کارروائی روکنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ …

Read More »

بالی ووڈ کے سوتیلے بہن بھائیوں میں عمر کا فرق

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی فلمی صنعتوں میں ہوتا ہے جس سے لاکھوں لوگ وابستہ ہیں، جہاں بالی ووڈ میں کام کرنے والے بہت سے لوگوں کا تعلق مختلف شہروں سے ہے وہیں اس انڈسٹری میں بہت سارے ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو بڑے اور …

Read More »

لاڑکانہ میں شرابی انسپیکٹر نے لوگوں پرگاڑی چڑھادی، 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: نشے میں دھت شرابی پولیس سب انسپیکٹر نے گاڑی ہوٹل پر بیٹھے افراد پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاڑکانہ میں شراب کے نشے میں دھت پولیس سب انسپیکٹرعلی مرتضیٰ چانڈیو نے اتواراور پیر کی …

Read More »

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک، 10 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گردفتار اور تین کو ہلاک کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے جوتوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات برآمد

اسلام آباد: بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے قومی ایئر …

Read More »