Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 70)

Monthly Archives: January 2018

طاہر القادری کا حکومت کے خاتمے کیلیے ملک گیر تحریک کا اعلان

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17جنوری سے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ شہباز شریف اور رانا …

Read More »

برطانوی ارکان پارلیمنٹ فحش ویب سائٹس کے رسیا نکلے

لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے انٹرنیٹ کنکشن پر روزانہ 160 مرتبہ فحش ویب سائٹس کھولنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی پریس ایسوسی ایشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2017 میں اسمبلی میں لگے کمپیوٹرز سے روزانہ 160 مرتبہ فحش ویب سائٹس کھولی گئیں، جب کہ جون میں …

Read More »

میری نااہلی کے فیصلے کے بعد ملک میں انتشار پھیلا، نوازشریف

چکوال: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے کے فیصلے کے بعد ملک میں انتشار پیدا ہورہا ہے۔ چکوال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کے دوران نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2013 تک ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا تھا، عوام ان چہروں …

Read More »

یمن میں حوثی باغیوں کا سعودی اتحاد کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ریاض: یمن میں حوثی باغیوں نے سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کے صوبے ساعدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائی کے دوران سعودی عرب کی سربراہی میں اتحادی ممالک کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ …

Read More »

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیموتھراپی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں پانچویں کیمو تھراپی ہورہی ہے۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی …

Read More »

بلائنڈ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا بنگلا دیش کو ہرا کر فاتحانہ آغاز

لاہور: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹ سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کر دیا، اوپنر بدرمنیر 141 رنز پر ناقابل شکست رہے، انہوں نے 3 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

یامی گوتم فلم بتی گل میٹر چالو کا حصہ بننے پر بہت زیادہ پرجوش

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم فلم بتی گل میٹر چالو کا حصہ بننے پر بے حد پرجوش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ یامی گوتم نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ اداکار شاہد کپور کے ساتھ فلم بتی گل میٹر چالو کا حصہ بننے پر بہت زیادہ پرجوش …

Read More »

امريكا ميں سکھوں کی عبادتگاہوں ميں بھارتی سفارتكاروں كے داخلے پر پابندی

نیویارک: امريكا ميں سكھوں نے اپنے گوردواروں ميں بھارتی سفارتكاروں اور حكومتی عہدیداران كے داخلے اور خالصہ تحریك كے آغاز كی تقریبات میں شركت پر پابندی عائد كردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سكھوں نے امریكا بھر میں موجود اپنے سو كے قریب گوردواروں میں بھارتی سفارتكاروں اور …

Read More »

فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کی مریضہ سے زیادتی

فیصل آباد: الائیڈ اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں خاتون مریضہ سے مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جب کہ پولیس نے معاملے کو دبانے کے لیے خاتون کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے سرکاری الائیڈ اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ …

Read More »

مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات منڈ لارہے ہیں، وزیرخارجہ

سیالکوٹ: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات منڈ لارہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے نامساعد حالات میں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا، حکومتی ٹیم نواز شریف کے قوم …

Read More »