Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 7)

Monthly Archives: January 2018

شاہد مسعود کسی کے اشارے پر قصور واقعے کا رُخ موڑنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شاہد مسعود ایک مہرہ ہیں ان کے پیچھے چھپی قوتیں ملک میں انتشار، افراتفری اور ہیجانی کیفیت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ قانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

حیدرآباد میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

حیدرآباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کی کچرا کنڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات ہیں کہ دھماکا مبینہ طور پر کریکر بم کا ہوسکتا …

Read More »

اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کے 2 نئے منصوبوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے سفری سہولیات میں بہتری کے لیے ایئر کنڈیشنڈ بس سروس اور ایکسپریس ہائی وے پر میٹرو بس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں ٹرانسپورٹ کے مزید …

Read More »

مہوش حیات خواتین کے استحصال کے خلاف میدان میں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہلکے پھلکے انداز میں لوگوں کی توجہ معاشرے کی اُس بری سوچ کی جانب مرکوز کروائی ہے جسے لوگ جانتے ہوئے بھی آنکھیں بند کرلیتے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی بلاک بسٹر فلم’’ایکٹر …

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ کیس میں 2 چینی باشندوں کو ایک سال قید

کراچی: عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں گرفتار دو چینی ملزمان کو ایک ایک سال قید اور فی کس 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں اے ٹی ایم فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شواہد اور …

Read More »

نقیب اللہ کیس میں گواہوں کے بیان ریکارڈ؛ راؤانوار کی گرفتاری کیلیے چھاپے

کراچی: نقیب اللہ کیس میں دو گواہوں نے عدالت کے روبرو بیانات قلمبند کرادیے جبکہ راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے سندھ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے اسلام آباد اور پشاور میں بھی چھاپے مارے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہلت کا ایک …

Read More »

نازیبا ویڈیوز بنانے میں وسطی پنجاب سرفہرست

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ بچوں اور لڑکیوں کی نازبیا ویڈیوز بنانے اور انہیں انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے میں وسطی پنجاب کے ملزمان سرفہرست ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ قصور میں بچیوں …

Read More »

جون میں پاکستان دل کا اسٹنٹ بنالے گا، قیمت کئی گنا کم ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں غیر معیاری اسٹنٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جون سے پاکستان میں دل کے اسٹنٹ کی تیاری کا کام شروع ہوجائے گا جس کی قیمت بھی غیرملکی اسٹنٹ سے کئی گنا کم ہوگی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں …

Read More »

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار نہ ہوسکا

کوہاٹ: تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے بھتیجے نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ بی بی کو قتل کردیا تاہم واقعے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد میں بی ڈی ایس تھرڈ ایئر …

Read More »

چیف جسٹس نے میمو گیٹ کیس کی فائل طلب کرلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے میمو گیٹ کیس کی فائل طلب کرلی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے فاضل بنچ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق …

Read More »