Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 60)

Monthly Archives: January 2018

کسی غیر جمہوری عمل کی حمایت نہیں کریں گے، آصف زرداری

asifzardari

نواب شاہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کوئی غیر آئینی قدم نہیں اٹھائے گی اور نہ کسی غیر جمہوری عمل کی حمایت کرے گی۔نواب شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی …

Read More »

اب حکمرانوں کا اقتدار زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نےزینب قتل کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب حکمرانوں کا اقتدار زیادہ دیر برقرار نہیں رہے گا اور ان حکمرانوں کو جلد اقتدار سے اتار دیا جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ اب ہمارا …

Read More »

کراچی کے آوارہ کتوں کوبیرون ملک برآمد کرنے کی تجویز

Dogs of Kirachi

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پراسپیکرآغا سراج درانی نے ازراہ مذاق آوارہ کتوں کو مارنے بجائے انہیں فلپائن ایکسپورٹ کرنے کی تجویز دے دی۔اسپیکرآغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیرزمان نے کراچی میں آوارہ …

Read More »

زینب کا قتل حکومت پنجاب کے لیے چیلنج ہے، خواجہ اظہار

Khawaja Izhar

قصور: سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ زینب کے قتل کا واقعہ حکومت پنجاب کے لیے کھلا چیلنج ہے کیوں کہ یہ ہم سب کی بیٹی تھی۔قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا …

Read More »

8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک

Sheikhupura Killed

شیخوپورہ:  شیخوپورہ میں آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ ا نجام کو پہنچ گیا، گرفتاری کیلئے چھاپے پر ملزم نے فائرنگ کی، پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے علاقہ فاروق آباد میں بھی قصور کی زینب جیسا واقعہ ہوا، 6 روز قبل لاہور …

Read More »

قصور میں ننھی پری کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، طلال چوہدری کی نرالی منطق

Talal

لاہور: (ویب ڈیسک) طلال چوہدری نے تو اپنی طرف سے قصور واقعے کی تحقیقات کر لیں، اور قصور وار میڈیا کو ہی قرار دے دیا، کہتے ہیں میڈیا آگ نہ لگائے۔طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں افواہیں پھیلانے اور جلتی پر تیل پھینکنے سے پہلے حقائق کو جاننا چاہیے، …

Read More »

سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس میں دائر اپیل اسلام آباد بھیج دی گئی

shahrukh jatoi

کراچی:شاہ زیب قتل کیس میں دائر اپیل سپریم کورٹ اسلام آباد بھیج دی گئی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی رجسٹری میں دائر کیس اسلام آباد طلب کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی۔ 5 سال قبل رئیس زادوں کی فائرنگ سے جاں بحق شاہ زیب کے …

Read More »

پاکستان امریکی اور مغربی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

drmuhammadfaisal

اسلام آ باد ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کا حملے افغانستان سے ہو ااور افغان حکومت کو ایسے دھماکوں روکنا ہو گا،کوئٹہ دھماکوں میں افغان سرزمین کے استعمال کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھایا جائے گا، پاکستان میں طالبان رہنماو¿ں …

Read More »

زینب قتل،پولیس نے ملزم پکڑنے کی کوشش ہی نہیں کی، والد محمد امین

Muhammad Yamin

قصور:مقتولہ زینب کے والد محمد امین نے کہا ہے کہ کیمرے کی مدد سے ملزم پکڑ کر بچی کو بچایا جاسکتا تھا لیکن پولیس نے ملزم کو پکڑے کی کوشش ہی نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد امین نے کہا کہ ابھی تک سی سی ٹی وی فوٹیج …

Read More »

امریکہ کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ اور فوجی تعاون معطل کر دیا، وزیر دفاع

khurram Dastaghir

اسلام آباد وزیردفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی ذمہ داریاں پوری کر دی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد بند کرنے کے بعد سے امریکہ …

Read More »