Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 6)

Monthly Archives: January 2018

نواز شریف کیخلاف ضمنی ریفرنس پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر کردہ ضمنی ریفرنس پر اٹھائے گئے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف دائر کردہ ریفرنسز کی سماعت کی۔ نواز شریف کے …

Read More »

بالی ووڈ اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ زینت امان نے بھارتی بزنس مین کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ بھارت میں خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، ان کا پیچھا کرنا اور راہ چلتے انہیں پریشان کرنا معمول کی بات ہے، روزانہ …

Read More »

سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 3 مارچ کو منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اور پنجاب سے12، 12سینیٹرز، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے11، 11سینیٹرزکا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، اسلام آباد سے ایک جنرل اور ایک ٹیکنو کریٹ نشست پر انتخاب ہوگا۔سندھ …

Read More »

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

Nawaz

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا جس میں نواز شریف اور جہانگیر ترین کو خود یا وکلا کے ذریعے کارروائی میں شامل ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 14 ارکان اسمبلی نے آئین …

Read More »

نیند کی کمی میٹھا کھانے کی طلب کو بڑھاتی ہے

لندن: سائنسدانوں نے نیند کی کمی کا ایک اور نقصان دریافت کیا ہے کہ کم سونے سے میٹھا کھانے کی خواہش بھی بڑھ جاتی ہے۔ اس سے نیند کی کمی اور صحت مند زندگی کے درمیان تعلق مزید مضبوط ثابت ہوگیا ہے۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایسے لوگوں …

Read More »

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل پورے پاکستان میں دیکھا جاسکے گا

کراچی: 31 جنوری کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں چاند گرہن کا یادگاراور دلفریب واقعہ رونما ہوگا جسے ’سپر بلڈ بلیو مون‘ بھی کہا جارہا ہے۔ گزشتہ 150 سال میں ایسا واقعہ کبھی رونما نہیں ہوا اور بدھ کے روز مغربی شمالی امریکہ، ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور روس کے علاقوں …

Read More »

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ اس کے لیے ہم دنیا کی انوکھی اور نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جن سے آپ کو روزمرہ اشیا کے اندرون کے بارے میں جاننے میں بہت مدد ملے گی۔ زندگی کی ہنگامہ خیزی اور بھاگ دوڑ میں ہم سوچتے ہی نہیں …

Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ؛ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

کرائسٹ چرچ: انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت پاکستان کو 203 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا …

Read More »

سی پیک گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے تقدیر بدلنے کا حامل منصوبہ ثابت ہوگا۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گوادر میں آزاد تجارتی زون اور بین الاقوامی گوادر نمائش کا افتتاح کیا، …

Read More »

چیئرمین نیب کا افسران کو بغیر اجازت کوئی بھی شکایت ختم نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نےادارے میں درج شکایت ختم کرنے کی کارروائی اپنی اجازت سے مشروط کردی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں بدعنوانی کی موصولہ شکایات پر کارروائی …

Read More »