Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 5)

Monthly Archives: January 2018

6 گاڑیاں آگے اور 6 پیچھے پھر بھی نوازشریف مظلوم، آصف زرداری

zardari

تونسہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ان کا، 6 گاڑیاں آگے اور 6 پیچھے ہوتی ہیں پھر بھی نوازشریف مظلوم بنے پھرتے ہیں۔ تونسہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ یہاں آکر …

Read More »

فوج اور عدلیہ سے کوئی پس پردہ بات چیت نہیں ہورہی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ سے کوئی پس پردہ بات چیت نہیں ہورہی، اداروں کے درمیان رشتے آئین نے بنا دیئے ہیں اور اس کے تحت ساری بات چیت سامنے ہی ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں ملک بھر کے صحافیوں کی نمائندہ …

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید سازشی عناصر کے آلہ کار ہیں، رانا ثنااللہ

لاہور: پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید سازشی عناصر کے آلہ کار ہیں ان دونوں کو مشورہ ہے کہ درست سیاست کی طرف آجائیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ لاہور جلسے میں پارلیمنٹ …

Read More »

ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری اور ان کے خلاف اخبارات میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں سوا 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم …

Read More »

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پراجلاس بلالیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سی پیک پر اٹھنے والے تنازعات پر پالیسی سازی کے لیے ملک بھر کی صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کٹاس راج …

Read More »

چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کوہاٹ میں جاں بحق ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مردان میں زیادتی کا شکار ہونے والی ننھی اسما قتل کیس …

Read More »

ایون فیلڈ پراپرٹیز ضمنی ریفرنس پر نواز شریف کے اعتراضات مسترد

nawazsharif

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر کردہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ضمنی ریفرنس پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے اعتراضات کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف دائر کردہ ریفرنسز کی سماعت کی۔ نواز شریف، مریم نواز …

Read More »

راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی مہم ختم ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے کراچی میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گرفتاری کے …

Read More »

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی: غوز گھڑی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے غوز گھڑی میں گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پرتباہ ہوگئی۔ واقعے کی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی

واشنگٹن: امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے نائب سربراہ انڈریو مک کیب نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق انڈریو مک کیب ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے اور …

Read More »