Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 40)

Monthly Archives: January 2018

ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی پرسوال کرنے والے صحافی کوپریس کانفرنس سے نکال دیا

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امیگریشن پالیسی پرسوال کرنے والے سی این این کے رپورٹرکو پریس کانفرنس سے باہرنکلنے کا حکم دے دیا۔ اوول آفس میں قازقستان کے صدر کے ہمراہ ٹرمپ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سی این این کے رپورٹر نے ٹرمپ سے سوال کرنا چاہا۔ پہلے توڈونلڈ ٹرمپ …

Read More »

مکمل دائرے کی قوسِ قزح کی ویڈیو وائرل

سینٹ پیٹرز برگ: یوٹیوب پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جو بہت تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں مکمل گول دائرے میں پھیلی ہوئی قوسِ قزح دیکھی جاسکتی ہے جسے عام حالات میں دیکھنا ممکن نہیں۔اس قوسِ قزح کا منظر زیر تعمیر لختا سینٹر سے حاصل کیا …

Read More »

انرجی ڈرنکس نوجوانوں میں سینے کے درد اور تشنج کی وجہ

اونٹاریو: انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک اور پریشان کن خبر سامنے آگئی ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان ڈرنکس کی بہتات سے نوجوان سینے کے درد، قے حتی کہ تشنجی جھٹکوں کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ 12 سے 24 برس کے …

Read More »

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: سریاب روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں ڈبل روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارجاں جب کہ 2 …

Read More »

آئی سی سی ایوارڈز؛ حسن علی اور شاداب خان ایمرجنگ کیٹیگری میں نامزد

لاہور: آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان آج کیا جائے گا جب کہ پاکستان کے حسن علی اور شاداب خان ایمرجنگ کیٹیگری میں نامزد ہیں۔ آئی سی سی کے سالانہ ایورڈز کا اعلان آج ہونا ہے تاہم ایمر جنگ کیٹیگری میں اعزاز کے امیدواروں کی فہرست میں چیمپئنز …

Read More »

ابھی احتجاج کی ابتدا ہے ہم اسے انتہا تک لے جائیں گے، طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ہم قانون ہاتھ میں لینے کے لئے نہیں جمہوریت کے لئے جمع ہوئے ہیں اگر امن توڑنا ہوتا تو نوازشریف اور شہباز شریف کو جاتی امرا سے باہر قدم رکھنے کی جرات نہ ہوتی جب کہ یہ …

Read More »

مذہبی بہروپیوں اور پیشہ ور ٹھگوں کا شیطانی اتحاد کُھل کر سامنے آ گیا، سعد رفیق

saad rafique

لاہور: وفاقی وزیریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عادی جھوٹوں مذہبی بہروپیوں اور پیشہ ور ٹھگوں کا شیطانی اتحاد کُھل کر سامنے آ گیا۔ لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاون اور قصور واقعے پراپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر …

Read More »

ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجرم کو اپنا سربراہ بنائے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجرم کو اپنا سربراہ بنائے، شیخ رشید کا استعفی والا آئیڈیا اچھا ہے اس بارے میں پارٹی سے مشاورت کروں گا اور ممکن ہے جلد شیخ رشید کو جوائن کرلیں۔ لاہور …

Read More »

اپوزیشن احتجاج کی خالی کرسیاں عوام کی نوازشریف سے تائید کا ثبوت ہے،مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے کی خالی کرسیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نوازشریف کے ساتھ ہیں۔ لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے پرٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کہا کہ ساڑھے چار سال سے جاری مسترد شدہ کٹھ پتلیوں …

Read More »

چینی خاتون کا بوائے فرینڈ لڑکی نکلا

چین میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون کو ایک سال بعد اُس وقت شدید دھچکا لگا جب انہیں پتا چلا کہ ان کا بوائے فرینڈ لڑکا نہیں لڑکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے جی جیانگ میں پیش آیا …

Read More »