Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2018 / January (page 4)

Monthly Archives: January 2018

سونے کی قیمتوں میں کمی

gold

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1345 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کی کمی ہوئی۔ سونے کی قیمت میں کمی …

Read More »

روئی کی قیمتیں ایک ہفتے میں500روپے گر گئیں

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے صرف ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمت 500 روپے کی کمی سے 7 ہزار500روپے من رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جن بعض ٹیکسٹائل ملوں کی جانب سے 8 ہزار روپے من …

Read More »

ماریشس کی پاکستانی فرمزکوافریقہ تک رسائی کی پیشکش

کراچی: ماریشس کے ہائی کمشنر راشد صوبیدار نے تاجروصنعتکار برادری پر زور دیاہے کہ وہ ماریشس کے ذریعے افریقی براعظم تک رسائی حاصل کرنے پر غور کرے جو 55 ممالک میں داخل ہونے کے حوالے سے موثر پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیاجاسکتا ہے۔ ماریشس کے ہائی کمشنر راشد …

Read More »

پاکستان نے27 شدت پسندوں کو افغانستان کے حوالے کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 27 شدت پسندوں کو افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک طالبان افغانستان اور حقانی نیٹ ورک کے …

Read More »

دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا، ٹرمپ

trump

نیو یارک: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسورہیں جنہیں ختم کرنا ہوگا جب کہ داعش کو شکست دینے تک مزید اقدامات باقی ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد امریکی قوم اورامن کیلیے ناسور ہے …

Read More »

سابق سی ای او پی آئی اے کے ملک سے فرار کے معاملے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے سابق سی ای او برنڈ ہیلڈن برانڈ کے ملک سے فرار کے معاملے کی تحقیقات کا حکم۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی کارکردگی سے متعلق سینیٹ کی …

Read More »

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2020، مینز ویمنز ایونٹس کے وینیوز کا اعلان

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کے وینیوز کا اعلان کردیا جہاں آسٹریلوی شہروں کے 13 گراﺅنڈز مینز اور ویمنز ایونٹس کی میزبانی کریں گے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ وینیوز کے مطابق مینز اور ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 کے میچز آسٹریلیا کے …

Read More »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے ایک بار پھر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی …

Read More »

سی آئی اے نے چین کو بھی روس جیسا بڑا خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے چین کو بھی روس جیسا بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے خدشہ ظاہر کیا کہ شمالی کوریا جلد امریکا پر جوہری حملے کی صلاحیت حاصل کرسکتا ہے جبکہ روس امریکا …

Read More »

مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پر’’ پدماوت‘‘ پر پابندی

کوالا لمپور: ’’پدماوت‘‘بے شمار تنازعات، رکاوٹوں اور طویل قانونی جنگ لڑنے کے بعد بھارت میں تو ریلیز کردی گئی تاہم فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤ الدین خلجی کو منفی انداز میں دکھانے پر ملائیشیا میں فلم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی سینما کی تاریخ کی متنازعہ ترین فلم’’پدماوت‘‘احتجاج، …

Read More »